تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رونے" کے متعقلہ نتائج

رونے

تونا (رک) کی مُغّیرہ حالت (ترا کیب میں مستعمل)

رونے کی جَگَہ

رونے کا مامقم ، افسوس کرنے کا محل ، وہ موقع جہاں رونا چاہیے

رونے ہی کو تھے اِتْنے میں آ گَیا بھائی

رونے کے لیے بہانہ مِل گیا ، خفا تو تھے ہی تکرار سے اور بھی اِشارہ ہو گیا زبردستی کسی سے چھیڑ چھاڑ کرنا یعنی اُون٘گتے کو ٹھیلتے کا بہانا ہو گیا

رونے کو تھی ہی اِتْنے میں آ گئے بَھیّا

رونے کے لیے بہانہ مِل گیا ، کوئی کام پہلے کرنے کو تھے کہ بہانہ بھی مِل گیا

رونے سے روزی نَہِیں بَڑْھتی

تقدیر کے آگے تدبیر نہیں چلتی

رونے کا آزار ہونا

رونے کی عادت ہونا

رونے کا تار باندْھنا

پیہم گِریہ و زاری کِیے جانا ، مُسلسل روئے جانا.

رونے سے آکھیں لال ہونا

گِریہ کی وجہ سے آنکھیں سُرخ ہو جانا

رونے لَگْنا

آنسو بہانا ، اشک باری کرنے لگنا ، گِریہ کرنا.

رونے پَر آنا

رونے کے لیے تیّار ہونا

رونے کا تار توڑْنا

رونا موقوف کرنا.

رونے کا تار ٹُوٹْنا

رونے کا تار توڑنا (رک) کا لازم ، گریہ موقوف کرنا.

رونے کی صُورَت بَنانا

رونی صُورت بنانا

رونے دھونے بَیٹْھ جانا

پچھتانا ، افسوس کرنا ، پشیمان ہونا.

رونے کے ڈھیر لَگانا

روتے روتے جل تھل بھر دینا ، بِلک بِلک کے رونا ، چہکوں بہکوں رونا

رونے کا تار بَندھنا

برابر روئے جانا

جَبْرا مارے، رونے نہ دے

زبردست مارتا ہے تو شکایت بھی نہیں کرنے دیتا

ٹھاڑا مارے اَور رونے نَہ دے

زبردست اپنی من مانی کرتا ہے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پیٹ سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

زبردست مارے اور رونے نہ دے

ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے

پُھولی پُھولی گونے کو ٹَھسَک نِکَل گَئی رونے کو

بیاہ اور گونے کی بڑی خوشی تھی باقی عمر بڑی روئے گی بیاہ کے بعد مصیبتوں کا زمانہ شروع ہوتا ہے

خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو

رک : خصم کیا سُکھ سپنے کو الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں رونے کے معانیدیکھیے

رونے

roneरोने

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رونے کے اردو معانی

فعل لازم

  • تونا (رک) کی مُغّیرہ حالت (ترا کیب میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of rone

  • Roman
  • Urdu

  • tonaa (ruk) kii muGGiiraa haalat (tarah kaib me.n mustaamal

English meaning of rone

Intransitive verb

  • weep, cry

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رونے

تونا (رک) کی مُغّیرہ حالت (ترا کیب میں مستعمل)

رونے کی جَگَہ

رونے کا مامقم ، افسوس کرنے کا محل ، وہ موقع جہاں رونا چاہیے

رونے ہی کو تھے اِتْنے میں آ گَیا بھائی

رونے کے لیے بہانہ مِل گیا ، خفا تو تھے ہی تکرار سے اور بھی اِشارہ ہو گیا زبردستی کسی سے چھیڑ چھاڑ کرنا یعنی اُون٘گتے کو ٹھیلتے کا بہانا ہو گیا

رونے کو تھی ہی اِتْنے میں آ گئے بَھیّا

رونے کے لیے بہانہ مِل گیا ، کوئی کام پہلے کرنے کو تھے کہ بہانہ بھی مِل گیا

رونے سے روزی نَہِیں بَڑْھتی

تقدیر کے آگے تدبیر نہیں چلتی

رونے کا آزار ہونا

رونے کی عادت ہونا

رونے کا تار باندْھنا

پیہم گِریہ و زاری کِیے جانا ، مُسلسل روئے جانا.

رونے سے آکھیں لال ہونا

گِریہ کی وجہ سے آنکھیں سُرخ ہو جانا

رونے لَگْنا

آنسو بہانا ، اشک باری کرنے لگنا ، گِریہ کرنا.

رونے پَر آنا

رونے کے لیے تیّار ہونا

رونے کا تار توڑْنا

رونا موقوف کرنا.

رونے کا تار ٹُوٹْنا

رونے کا تار توڑنا (رک) کا لازم ، گریہ موقوف کرنا.

رونے کی صُورَت بَنانا

رونی صُورت بنانا

رونے دھونے بَیٹْھ جانا

پچھتانا ، افسوس کرنا ، پشیمان ہونا.

رونے کے ڈھیر لَگانا

روتے روتے جل تھل بھر دینا ، بِلک بِلک کے رونا ، چہکوں بہکوں رونا

رونے کا تار بَندھنا

برابر روئے جانا

جَبْرا مارے، رونے نہ دے

زبردست مارتا ہے تو شکایت بھی نہیں کرنے دیتا

ٹھاڑا مارے اَور رونے نَہ دے

زبردست اپنی من مانی کرتا ہے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پیٹ سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

زبردست مارے اور رونے نہ دے

ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے

پُھولی پُھولی گونے کو ٹَھسَک نِکَل گَئی رونے کو

بیاہ اور گونے کی بڑی خوشی تھی باقی عمر بڑی روئے گی بیاہ کے بعد مصیبتوں کا زمانہ شروع ہوتا ہے

خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو

رک : خصم کیا سُکھ سپنے کو الخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رونے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رونے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone