تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہے" کے متعقلہ نتائج

لوہے

لوہا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لوہے لگنا

کسی بات کا یقین آنا

لوہے لَگے

۔مشکلیں پیش آئیں۔ تکلیفیں اٹھانا پڑیں کی جگہ۔ لیکن تب بھی کیسے کیسے لوہے لگے کیا کیا کڑیں نہ جھیلنا پڑیں۔ جب وہاں رسائی ہوئی۔

لوہے کا دل

(کنایۃً) پتھر جیسا دل ، سخت دل.

لوہے کا پانی

وہ آبداری جو تلوار، خنجر، چھُری یا چاقو وغیرہ کے پھل پر ہوتی ہے

لوہے کی چادَر

iron sheet or plate

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

لوہے کا پل

وہ پل جس میں بہت سارا لوہا لگا ہوا ہو

لوہے کا کُوٹنا

۔ لوہے پر ہتھوڑے کی ضرب لگانا۔

لوہے لَگ جانا

مشکلیں پیش آنا۔

لوہے کا مَیل

زنگار جو لوہے کو لگ جاتا ہے، خبث الحدید

لوہے کی چھاتی کَرْ لینا

مصیبت جھیلنے اور سختی برداشت کرنے کا خوگر ہو جانا، دل سخت کر لینا

لوہے کی کھاٹ اتارنا

قتل کرنا، جان سے مارنا

لوہے کی منڈی میں مار ہی مار

بروں کے برے ہی کام، موذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا

لوہے کے چَنوں سے پَلْنا

مصیبت کی حالت میں زندگی بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہے کے معانیدیکھیے

لوہے

lohe•लोहे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لوہے کے اردو معانی

  • لوہا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of lohe

  • Roman
  • Urdu

  • lohaa kii jamaa niiz maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of lohe

  • iron

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone