تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپے" کے متعقلہ نتائج

رُوپے

رُوپَیا / رُوپَیہ کی جمع نیز مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل

رُوپے کا نَشَہ ہوتا ہے

دولت غافل اور متکبّر بنا دیتی ہے

رُوپے کے چار آنے ہاتھ لَگْنا

کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .

رُوپے کا اُلَٹ پھیر ہونا

تِجارت سے حاصل شُدہ رقم کا مع منافع کے پھر تجارت میں لگنا .

رُوپے والے کی ہمیشہ پُوچھ ہے

امیر آدمی کی ہمیشہ قدر ہوتی ہے

رُوپےکو رُوپَیَّہ نَہ سَمَجْھنا

روپے کی قدر نہ کرنا ، روپے کی حقیقت نہ جاننا.

رُوپے والا

مالدار، دولت مند

رُوپے گاڑنا

روپیہ جمع کرنا.

رُوپے کے ٹَکے

کھری مُروَج اور چلتی ہوئی چیز ، جیسے یہ مال تو روپے کے ٹکے ہیں جہاں چاہو بُھنا لو .

رُوپے بَندھوں

زیادہ رقم ، معتدبہ رقم.

رُوپے کا توڑا

پیسے کی کمی ، تن٘گ دستی ، ناداری.

رُوپے کا بُھوکا

پیسے کا حریص ، دولت کا لالچ رکھنے والا.

رُوپے کَھڑے کَرْنا

نقد پیسے وصول کرنا.

رُوپے پَیسے والا

rich person

رُوپے غارَت کَرْنا

فضول خرچ کرنا ، دولت ضائع کرنا.

رُوپے کی تِین اَٹَھنّی مارنا

گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.

رُوپے کی تِین اَٹَھنّی بَنانا

گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.

رُوپے کا سونا دَس روپے کی گھڑاوَن

اصل قیمت سے لاگت زیادہ

سارا کھیل رُوپے پَیسے کا ہے

کامیابی اور اقتدار کا اِنحصار دولت پر ہے

کھوٹے رُوپے

وہ روپے جن میں نقص ہو اور نہ چلیں

اَیسا کَہْنا جَیسے رُوپے کے ٹَکے بُھنا لِیے

کھرا اور معاملے کا بالکل صاف

لاکھ رُوپے کی

بہت قیمتی ، قابلِ قدر.

لاکھ رُوپے کا

بہت قیمتی ، قابلِ قدر.

گَھن کے رُوپے

وہ روپے جورائج الوقت ہوں یا سکّے جو رائج ہوں

سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ

امیر آدمی کو سلام کرنا چاہیے ، درمیانی درجے کے آدمی کا سلام لینا چاہیے ، غریب کی طرف دیکھنا بھی نہیں چاہیے.

کَروڑ رُوپے کی بات

پش بہا بات، نہایت قیمتی بات، نہایت اہم امر

ٹَکے تِیتَر مَہْنگا پانْچ رُوپے میں سَسْتا

غربت میں جو چیز مہنگی معلوم ہوتی ہے امیری میں سستی لگتی ہے

اَیسا جَیسے رُوپے کے ٹَکے بُھنا لِیے

just and fair

نَنگا ساٹھ رُوپے کَمائے، تِین پَیسے کھائے

جس کی بیوی اور بچے نہ ہوں وہ کم خرچ کرتا ہے

بچّے کی ماں اور سَو رُوپے کی پُونجی کیْا

زیر بحث چیز بے حقیقت ہے.

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد

سو روپے کی پونجی تھوڑی ہوتی ہے اور ایک بیٹا نا کافی ہوتا ہے ، سو روپے بہت تھوڑی ہونجی ہے اور ایک بیٹا کافی اولاد نہیں ، کسی وقت مر جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپے کے معانیدیکھیے

رُوپے

ruupeरूपे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رُوپے کے اردو معانی

  • رُوپَیا / رُوپَیہ کی جمع نیز مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل

شعر

Urdu meaning of ruupe

  • Roman
  • Urdu

  • ro.o piyaa / ro.o piyaa kii jamaa niiz muGiiXyaraa haalat, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of ruupe

  • rupees

رُوپے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوپے

رُوپَیا / رُوپَیہ کی جمع نیز مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل

رُوپے کا نَشَہ ہوتا ہے

دولت غافل اور متکبّر بنا دیتی ہے

رُوپے کے چار آنے ہاتھ لَگْنا

کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .

رُوپے کا اُلَٹ پھیر ہونا

تِجارت سے حاصل شُدہ رقم کا مع منافع کے پھر تجارت میں لگنا .

رُوپے والے کی ہمیشہ پُوچھ ہے

امیر آدمی کی ہمیشہ قدر ہوتی ہے

رُوپےکو رُوپَیَّہ نَہ سَمَجْھنا

روپے کی قدر نہ کرنا ، روپے کی حقیقت نہ جاننا.

رُوپے والا

مالدار، دولت مند

رُوپے گاڑنا

روپیہ جمع کرنا.

رُوپے کے ٹَکے

کھری مُروَج اور چلتی ہوئی چیز ، جیسے یہ مال تو روپے کے ٹکے ہیں جہاں چاہو بُھنا لو .

رُوپے بَندھوں

زیادہ رقم ، معتدبہ رقم.

رُوپے کا توڑا

پیسے کی کمی ، تن٘گ دستی ، ناداری.

رُوپے کا بُھوکا

پیسے کا حریص ، دولت کا لالچ رکھنے والا.

رُوپے کَھڑے کَرْنا

نقد پیسے وصول کرنا.

رُوپے پَیسے والا

rich person

رُوپے غارَت کَرْنا

فضول خرچ کرنا ، دولت ضائع کرنا.

رُوپے کی تِین اَٹَھنّی مارنا

گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.

رُوپے کی تِین اَٹَھنّی بَنانا

گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.

رُوپے کا سونا دَس روپے کی گھڑاوَن

اصل قیمت سے لاگت زیادہ

سارا کھیل رُوپے پَیسے کا ہے

کامیابی اور اقتدار کا اِنحصار دولت پر ہے

کھوٹے رُوپے

وہ روپے جن میں نقص ہو اور نہ چلیں

اَیسا کَہْنا جَیسے رُوپے کے ٹَکے بُھنا لِیے

کھرا اور معاملے کا بالکل صاف

لاکھ رُوپے کی

بہت قیمتی ، قابلِ قدر.

لاکھ رُوپے کا

بہت قیمتی ، قابلِ قدر.

گَھن کے رُوپے

وہ روپے جورائج الوقت ہوں یا سکّے جو رائج ہوں

سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ

امیر آدمی کو سلام کرنا چاہیے ، درمیانی درجے کے آدمی کا سلام لینا چاہیے ، غریب کی طرف دیکھنا بھی نہیں چاہیے.

کَروڑ رُوپے کی بات

پش بہا بات، نہایت قیمتی بات، نہایت اہم امر

ٹَکے تِیتَر مَہْنگا پانْچ رُوپے میں سَسْتا

غربت میں جو چیز مہنگی معلوم ہوتی ہے امیری میں سستی لگتی ہے

اَیسا جَیسے رُوپے کے ٹَکے بُھنا لِیے

just and fair

نَنگا ساٹھ رُوپے کَمائے، تِین پَیسے کھائے

جس کی بیوی اور بچے نہ ہوں وہ کم خرچ کرتا ہے

بچّے کی ماں اور سَو رُوپے کی پُونجی کیْا

زیر بحث چیز بے حقیقت ہے.

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد

سو روپے کی پونجی تھوڑی ہوتی ہے اور ایک بیٹا نا کافی ہوتا ہے ، سو روپے بہت تھوڑی ہونجی ہے اور ایک بیٹا کافی اولاد نہیں ، کسی وقت مر جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone