تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روتے" کے متعقلہ نتائج

روتے

روتا کی مغیّرہ حالت، محاورات و امثال میں مستعمل

روتے روتے پَرنالے بَہانا

بے حد رونا.

روتے نَہ بَنے گی

بے انتہا پشیمانی اور بہت پریشانی ہوگی ، بڑی مصبیت پیش آئے گی .

روتے روتے ہِچکی بَندھ جانا

بہت شدّت سے رونا .

روتے ہی جَنَم گُزْرا

تمام عمر روتے گزری

روتے روتے آنکھیں لال ہونا

زیادے رونے سے آنکھیں سُرخ ہو جانا.

روتے کیوں ہو ؟ کَہا صُورَت ہی اَیسی ہے

اس میں یہ عیب پیدائشی ہے ، یا جو شخص ہر وقت چیں بجبیں رہے اور پریشان صورت بنائے رکھے اس کے متعلق کہتے ہیں .

روتے کَٹْنا

غم اور دکھ میں بسر ہونا

روتے رِزْق بَنے

رزق محنت اور مشقت سے ملتا ہے

روتے پِیٹتے

آہ و فغاں کرتے

روتے پِھرْنا

فریاد کرنا ؛ کہتے پھرنا.

روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے

کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.

روتےگَئےمُوئے کی خَبَر لائے

جس بدشگونی سے گئے وہی ہی بدخبر لائے .

مُنہ سَر لَپیٹے روتے رَہنا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ۔

ہمیشہ روتے ہی روتے گزر گئی

سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

دُکھڑا روتے پِھرنا

go about telling (one's) grievances or troubles

گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں

گنجفے کا ہر ایک کھلاڑی نقصان میں رہتا ہے، ہر ایک شکایت کرتا ہے کہ اس کے پتّے اچھے نہیں

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

روٹی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

دوست ملے کھاتے، دشمن ملے روتے

ایک طرح کی دعا ہے کہ دوست خوش رہیں اور دشمن رنجیدہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں روتے کے معانیدیکھیے

روتے

roteरोते

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

روتے کے اردو معانی

  • روتا کی مغیّرہ حالت، محاورات و امثال میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of rote

  • Roman
  • Urdu

  • rotaa kii maGiiXyaraa haalat, muhaavaraat-o-imsaal me.n mustaamal

English meaning of rote

  • weep, cry

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روتے

روتا کی مغیّرہ حالت، محاورات و امثال میں مستعمل

روتے روتے پَرنالے بَہانا

بے حد رونا.

روتے نَہ بَنے گی

بے انتہا پشیمانی اور بہت پریشانی ہوگی ، بڑی مصبیت پیش آئے گی .

روتے روتے ہِچکی بَندھ جانا

بہت شدّت سے رونا .

روتے ہی جَنَم گُزْرا

تمام عمر روتے گزری

روتے روتے آنکھیں لال ہونا

زیادے رونے سے آنکھیں سُرخ ہو جانا.

روتے کیوں ہو ؟ کَہا صُورَت ہی اَیسی ہے

اس میں یہ عیب پیدائشی ہے ، یا جو شخص ہر وقت چیں بجبیں رہے اور پریشان صورت بنائے رکھے اس کے متعلق کہتے ہیں .

روتے کَٹْنا

غم اور دکھ میں بسر ہونا

روتے رِزْق بَنے

رزق محنت اور مشقت سے ملتا ہے

روتے پِیٹتے

آہ و فغاں کرتے

روتے پِھرْنا

فریاد کرنا ؛ کہتے پھرنا.

روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے

کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.

روتےگَئےمُوئے کی خَبَر لائے

جس بدشگونی سے گئے وہی ہی بدخبر لائے .

مُنہ سَر لَپیٹے روتے رَہنا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ۔

ہمیشہ روتے ہی روتے گزر گئی

سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

دُکھڑا روتے پِھرنا

go about telling (one's) grievances or troubles

گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں

گنجفے کا ہر ایک کھلاڑی نقصان میں رہتا ہے، ہر ایک شکایت کرتا ہے کہ اس کے پتّے اچھے نہیں

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

روٹی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

دوست ملے کھاتے، دشمن ملے روتے

ایک طرح کی دعا ہے کہ دوست خوش رہیں اور دشمن رنجیدہ ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

روتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone