تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُویا" کے متعقلہ نتائج

رُویا

سپنا، خواب، خیالوں میں گم رہنا، تصورکرنا، جو کُچھ نِیند کی حالت میں نظر آئے

رَوَیّہ

طریقہ، دستور، چال چلن، رسم و رواج

رُویا رُوئی

رک : رُوبرو ، آمنے سامنے.

رُویاں

چہرے، شکلیں

رُویات

رویا (رک) کی جمع ، روایا .

رُویاں کانپْنا

رک: رواں کان٘پنا .

رُویاں رُویاں

رک : رواں رواں .

رُویاں کَھڑا کَرنا

رک : رواں کھڑا کرنا.

رُویاں مَیلا ہونا

رک : رواں میلا ہونا.

رُویاں مَیلا کرنا

پریشان کرنا ، تنگ کرنا ، دق کرنا .

رُویائی

رویا (رک) سے منسوب یا متعلق.

رُویائے صادِقَہ

خواب جو سچّا ثابت ہو ، سچّا خواب ، وحی کی ایک قِسم

رُویائے صالِحَہ

رک : رُویاے صادقہ .

رُویائی مَنْظَر

خواب کے نظارے.

رُویائے صادِق

خواب جو سچا ثابت ہو، سچا خواب، وحی کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں رُویا کے معانیدیکھیے

رُویا

royaa•रोया

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رُویا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سپنا، خواب، خیالوں میں گم رہنا، تصورکرنا، جو کُچھ نِیند کی حالت میں نظر آئے

شعر

Urdu meaning of royaa

  • Roman
  • Urdu

  • sapnaa, Khaab, Khyaalo.n me.n gum rahnaa, tasavvur karnaa, jo kuchh niind kii haalat me.n nazar aa.e

English meaning of royaa

Noun, Masculine

  • dream, vision

रोया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़्वाब, सपना, जो कुछ नींद की हालत में नज़र आए, स्वप्न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone