تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْھنا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رَکْھنا کَرنا

خیال آرائی کرنا ، نکتے پیدا کرنا .

فَضْل کَرنے پَر نَظَر رکھنا

خدا کے رحم یا مہربانی کا منتظر رہنا

رَوانَہ کَرْنا

بھیجنا، رخصت کرنا

ڈاک میں رَوانَہ کَرْنا

ڈاک کے ذریعے خط روانہ کرنا

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

قَرِینے سے رَکْھنا

خوش اسلوبی سے رکھنا ، ترتیب سے رکھنا.

ہاتھ پَر قُرآن رَکھنا

قرآن کی قسم دینا؛ قرآن پر حلف اُٹھوانا؛ قرآن کی قسم لینا

قُرْآن پَر قرآن رَکْھنے کا کیا مُضائِقَہ

ہم رتبہ کا کوئی بات کہہ دینا بیجا نہیں نیز برابر والوں میں شادی کرنے میں کوئی برائی نہیں

ہاتھ پَر قُرآن رَکھنا

۔ قرآن کی قسم کھانا حلف اٹھانا۔قرآن کی قسم لینا۔

ہاتھ قُرآن پَر رَکْھنا

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہنا ، قرآن کی قسم کھانا ، قرآن پر حلف اٹھانا ، قرآن اٹھانا ، قرآن پر قسم لینا ۔

سَر پَر قُرْآن رَکھنا

قرآن کی قسم دینا

قُرْآن سَر پَر رَکْھنا

قرآن مجید کو اپنے سر رکھ کر قسم کھانا ؛ قرآن کی قسم دینا .

قُرْآن پَر ہاتھ رَکْھنا

قرآن کی قسم کھانا ؛ قرآن پاک ؛ پر بطور قسم ہاتھ رکھنا .

سَر پَر قُرآن رَکْھنا

قرآنِ پاک کی قسم دینا ، قُرآنِ مجید کی قسم لینا.

رُوکھا کَرنا

(مرغ بازی) اپنے مرغ کو غصَہ یا اِشتعال دِلانا تاکہ وہ جوش میں آ کر اپنے حریف پر غالب آ جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْھنا کَرنا کے معانیدیکھیے

رَکْھنا کَرنا

rakhnaa karnaa•रखना करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَکْھنا کَرنا کے اردو معانی

  • خیال آرائی کرنا ، نکتے پیدا کرنا .

Urdu meaning of rakhnaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khayaalaaraa.ii karnaa, nukte paida karnaa

रखना करना के हिंदी अर्थ

  • विचार व्यक्त करना, बिंदु उत्पन्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْھنا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْھنا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone