تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلّا" کے متعقلہ نتائج

قُلّا

وہ كُمیت گھوڑا جس كی پیٹھ پر گردن سے دُم تک دو اُنگل چوڑی سیاہ دھاری ہو ۔

قِلا

قلعہ

قَلْع

گرانا، ڈھانا، بیخ كنی كرنا

قُلَّہ

پہاڑ کی چوٹی، چوٹی

قَلا

چھل، فریب

کُلّا

کلّی، غرارہ

کلا

جبڑا ، گال ، گال کے اندر کا حصہ .

کّلہ

سر

کلہ

a conic hat of black lamb-skin worn by the Muhammadan monks or faqirs

قِلَعْہ

وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار

قِلاع

قلعے، حصار

قَلَعْہ

قُلاع

مُنھ كی ایک بیماری جسمیں مادّۂ باطنی سے مُنھ میں زخم پڑھاتے ہیں، مُنھ آنا

قُلّا شَجْرا

(اصل میں كلاہ و شجرہ جو پِیر اپنے مریدوں كو دیتے ہیں) انگڑكھنگڑ ، بوریا بدھنا ، فقیر كا سامان (رک : قُلَۂ شجرہ) .

قُلّاب

مچھلی پكڑنے كا خمدار آہنی كان٘ٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلّا کے معانیدیکھیے

قُلّا

qullaa•क़ुल्ला

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

قُلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ كُمیت گھوڑا جس كی پیٹھ پر گردن سے دُم تک دو اُنگل چوڑی سیاہ دھاری ہو ۔

Urdu meaning of qullaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo kumiit gho.Daa jis kii piiTh par gardan se dam tak do ungal chau.Dii syaah dhaarii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone