تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلاع" کے متعقلہ نتائج

قُلاع

مُنھ كی ایک بیماری جسمیں مادّۂ باطنی سے مُنھ میں زخم پڑھاتے ہیں، مُنھ آنا

قِلاع

قلعے، حصار

قِلَعْہ

وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار

قَلَعْہ

کُلْہا

بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

کلہہ

جھگڑا، فساد، لڑائی

کَلَّہا

= कल्ला (जबड़ा)

کُلاہ

ٹوپی، پگڑی

قِلا

قلعہ

قَلْع

گرانا، ڈھانا، بیخ كنی كرنا

قُلَّہ

پہاڑ کی چوٹی، چوٹی

قُلّا

وہ كُمیت گھوڑا جس كی پیٹھ پر گردن سے دُم تک دو اُنگل چوڑی سیاہ دھاری ہو ۔

قَلا

چھل، فریب

قِلْعَہ ٹُوٹْنا

قلعہ منہدم ہونا ، تباہ برباد ہوجانا ۔

قِلْعَہ بَنانا

شطرنج میں بادشاہ كے ارد گرد اس طرح مہرے ركھنا كہ شہ نہ پڑسكے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلاع کے معانیدیکھیے

قُلاع

qulaa'•क़ुला'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَلَعَ

  • Roman
  • Urdu

قُلاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُنھ كی ایک بیماری جسمیں مادّۂ باطنی سے مُنھ میں زخم پڑھاتے ہیں، مُنھ آنا

Urdu meaning of qulaa'

  • Roman
  • Urdu

  • munah kii ek biimaarii jisme.n maada-e-baatinii se munah me.n zaKham pa.Dhaate hain, munah aanaa

English meaning of qulaa'

Noun, Masculine

  • thrush, infection of mouth

क़ुला' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुंह की एक बीमारी जिसमें एक अदृश्य पदार्थ से मुंह में घाव हो जाते हैं

قُلاع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone