تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلّا" کے متعقلہ نتائج

کُلّا

کلّی، غرارہ

کلا

جبڑا ، گال ، گال کے اندر کا حصہ .

کّلہ

سر

کلہ

a conic hat of black lamb-skin worn by the Muhammadan monks or faqirs

قِلا

قلعہ

قَلْع

گرانا، ڈھانا، بیخ كنی كرنا

قُلَّہ

پہاڑ کی چوٹی، چوٹی

قُلّا

وہ كُمیت گھوڑا جس كی پیٹھ پر گردن سے دُم تک دو اُنگل چوڑی سیاہ دھاری ہو ۔

قَلا

چھل، فریب

کُلْہا

بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

کلہہ

جھگڑا، فساد، لڑائی

کَلَّہا

= कल्ला (जबड़ा)

کُلاہ

ٹوپی، پگڑی

کُلّا شَجْرا

فقرا کا جملہ اسباب، قُلَّہ، شجر، (کنایۃً) کسی کے کمالات

کُلّا دَتْوَن

دان٘ت مانجھنا اور منھ صاف کرنے کے لیے کلّیاں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلّا کے معانیدیکھیے

کُلّا

kullaa•कुल्ला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلّی، غرارہ

Urdu meaning of kullaa

  • Roman
  • Urdu

  • kalii, Garaara

English meaning of kullaa

Noun, Masculine

  • gargling, rinsing or washing the mouth

कुल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुँह या दाँत साफ़ करने के लिए मुँह में पानी भरने और तेज़ी से बाहर फेंकने की क्रिया
  • कुल्ला करने के लिए पानी की वह मात्रा जो एक बार में मुँह के अंदर आ सके
  • ग़रारा करना

کُلّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone