تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"potion" کے متعقلہ نتائج

potion

پٹوں

پٹ کی جمع تراکیب میں مستعمل

پَتّوں

درخت وغیرہ کے پتے، تاش کھیلنے کا پتا

پَتَن

ستی، گراوٹ

paten

عشائے ربانی کے موقع پر روٹی رکھنے کا اتھلا ظرف ، چنگیر ۔.

پَٹَن

آبادی ، بستی ، گھاٹ.

پَٹان

پاٹنا (رک) کا عمل یا طریقہ ، پٹائو .

پاٹَن

چھت ڈالنا، چھت چھانا، پاٹنا

پاتَن

جوتا، پاپوش، سلیپر

piton

میخ

پِیتَن

ایک پھلدار درخت ، آمرا ، لاط : Spondias mangifera ؛ گل دوپہری ، لاط : Pentaptara tomentosa ؛ چوڑے پتوں والا درخت جنس انجیر یا گولر ، لاط : ficus infecteria ؛ ہڑتال زرد ، زر نیخ زرد ؛ زعفران ، کیسر

پِٹَن

بٹائی ، مار.

patten

تواریخ: اونچے تلے کا جوتا یا لوہے کے حلقے پر جمائی ہوئی کھڑاؤں ، دلدلی زمین پر چلنے کے لیے۔.

پاٹِن

ایک قسم کی مچھلی جس کے بہت سے نکیلے دان٘ت ہوتے ہیں .

put in

ڈالْنا

put on

اوڑْھنا

پَتَّن

دریا کی گزر گاہ ، گھاٹ

پِٹَّن

پٹّس، ماتم، کہرام، رونا، پیٹنا

پُوتوں

پُوت کی جمع ، پوتوں، بیٹوں، فرزندوں

پَینتَن

جوتا ، نعلین ، پاپوش .

ہَفْت نُہ

(کنایتہ) زیب و زینت نیز رباب کے تار

پَٹْنا

بھرنا ، پر ہونا.

پَتْنا

وہ کپڑا جس سے پُچارا پھیرتے ہیں

پٹنے

پَٹْنی

وہ اراضی یا کھیت جو زمیندار اپنی جاگیر سے ایک مقررہ لگان پر دوامی طور سے دے دے .

پَتْنی

شوہر کی خدمت گزار عورت، وفادار بیوی

پاٹْنا

پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .

پَٹْنی دار

پٹنی معنی نمبر ۱ کا کاشتکار.

پیٹیں قَراقَر ہونا

۔پیٹ بولنا۔

پِٹَن گِھسّی

لٹا لٹا کر مارنے کی حالت، سخت قسم کی یا ذلت آمیز پٹائی

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

پِیٹْنا

مارنا ، جسمانی سزا دینا.

پُوتوں پَھلے دُودھو نَہائے

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں پَھلْنا اَور دُودھوں نَہانا

اولاد یا نسل کی ترقی ہونا ، لڑکے بالے کثرت سے پیدا ہونا .

پَٹوں میں بَیٹْھنا

حریف کی رانوں میں سر دے کر اسے اُلٹ دینا.

پُوتوں پَھلو دُودھو نَہاؤ

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پاتوں لَگنا

خزاں کے قریب پہن٘چنا ، (مجازاً) زوال پزیر ہونا .

پوتوں پَھلنا

have many sons

پِیٹْنا پاٹْنا

مارنا کوٹنا ؛ چپٹا کرنا ، چوڑا کرنا ، کوٹنا کاٹنا.

پِٹَّن پِیٹْنا

دکھڑا رونا ، مصیبت بیان کرنا.

پوتوں پُھلے

۔ (دعا) کثرت سے بیٹے پیدا ہوں۔)

پُوتوں پَھلیں دُودھو نَہائیں

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پَٹّوں میں ہونا

قبضے میں ہونا ، پَٹّی میں ہونا ، دھوکے فریب یا باتوں میں آجانا یا آیا ہونا.

پَتْنی بھاگ

بیواؤں کے درمیان خاوند کے مال کی تقسیم (بیوی کا حصہ).

پاتَن جَنْتَر

رک : پا تال جنتر ، پتال جنتر .

پَتّوں والی

مولی، ترب (چوں کہ عورتیں اسے سامان حاضری میں داخل ہونے کے باعث منحوس خیال کرتی ہیں، اس وجہ سے علی الصبح اس کا نام نہیں لیتیں)

patent office

اجازۂ تحفظ جاری کرنے والا سر کاری دفتر ۔.

پَتَنگ چھوڑْنا

پتن٘گ اُڑانے یا ہوا میں بڑھانے کے لیے ڈور کو اپنے ہاتھ میں لے کر پتن٘گ کسی دوسرے شخص کو دینا او کسی قدر فاصلے سے اوپر کو اٹھوانا ، دریائی دینا .

پِیٹْنا پَڑْنا

آفت ، مصیبت.

پَتَنگ اُڑْنا

پتن٘گ اُڑانا (رک) کا لازم .

پَتَنگ لَڑْنا

پتن٘گ لڑانا (رک) کا لازم .

پَتنگ اڑانا

ڈور کا سرا ہاتھ میں رکھ کر پتن٘گ کو ہوا میں تیرانا

پَتَنگ لَڑانا

مخالف یا غیر کی اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور میں اپنی اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا پیچ ڈالنا .

پَٹّوں میں چُھپْنا

رگ و پے میں سرایت کرنا ؛ دل میں گھر کر لینا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، ہمراز ہونا.

پَٹّوں میں گُھسْنا

رگ و پے میں سرایت کرنا ؛ دل میں گھر کر لینا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، ہمراز ہونا.

پَتَنگ بَڑھْنا

پتن٘گ کا حریف کی پتن٘گ سے آگے نکل جانا .

پَتَنگ بَڑھانا

پتنگ کو فضائے ہوا میں بلند کرنا، پتن٘گ کوڈور میں بان٘دھ کر ہوا میں بلند کرنا اس طرح کہ ڈور کی ڈھیل کے ساتھ وہ بلند ہوتی رہے

پَتَنگ چَڑھانا

اڑانے کے لیے پتن٘گ کو فضا میں بلند کرنا، پتن٘گ بازی کرنا .

پَتَنگ اُکَھڑْنا

اڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور ٹوٹ جانا اور پتن٘گ کا ہاتھ سے جاتا رہنا .

پَتَنگ ہَتّے سے اُکَھڑْ جانا

۔ پتنگ کی ڈور کا ہتّے سے ٹوٹ جانا۔

potion کے لیے اردو الفاظ

potion

ˈpəʊ.ʃən

potion کے اردو معانی

  • گُھونٹ

potion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • घूँट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (potion)

نام

ای-میل

تبصرہ

potion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone