تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتوں پَھلنا" کے متعقلہ نتائج

پوتوں پَھلنا

have many sons

پُوتوں پَھلْنا اَور دُودھوں نَہانا

اولاد یا نسل کی ترقی ہونا ، لڑکے بالے کثرت سے پیدا ہونا .

پُوتوں پَھلیں دُودھو نَہائیں

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پاوں پَڑْنا

قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.

پاوں پَھیلْنا

پان٘و پھیلانا (رک) کا لازم.

پاوں پِھسَلْنا

لڑکھڑانا ، رپٹنا ، گیلی یا چکنی زمین پر پان٘و کا بے قابو ہو جانا.

اُلٹے پائوں پِھرنا

turn back, retrace one's steps, return from a place soon after arriving

پُوں پَھٹْنا

رک : پُوں پُوں پھٹنا .

پاوں پِھرْنا

برابر گھومتے رہنا ، سخت دوڑ دھوپ کرنا ، لگاتار جاتے آتے رہنا اور دم نہ لینا.

پَیروں پِھرْنا

(ہندو) پردہ نشین عورت کا سواری بغیر باہر نکانا .

پاوں پَھیلانا

(لفظاً) پان٘و کو دراز کرنا ، لیٹنا ، آرام کرنا ؛ پرورش پانا ، جنم لینا.

پاوں پَر پَڑْنا

رک : پان٘و پڑنا.

پُوں پُوں پَھٹْنا

بند الفاظ میں ایک گالی جو طنزاً یا مزاجاً استعمال کرتے ہیں .

پُھولوں میں پَلْنا

ناز و نعم میں پرورش پانا.

پاوں پِیچھے پَڑْنا

ثابت قدمی میں فرق آنا ، ہمت ہارنا ، بھاگنے کے آثار ظاہر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتوں پَھلنا کے معانیدیکھیے

پوتوں پَھلنا

poto.n phlnaa•पोतों फलना

English meaning of poto.n phlnaa

  • have many sons
  • prosper, thrive

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتوں پَھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتوں پَھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone