تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّن" کے متعقلہ نتائج

پَتَّن

دریا کی گزر گاہ ، گھاٹ

پَتَن

ستی، گراوٹ

پَتَّنی

حکم یا فرمائش کے مطابق تیار کی ہوئی (چیز) .

پَتْنی

شوہر کی خدمت گزار عورت، وفادار بیوی

پَتْنا

وہ کپڑا جس سے پُچارا پھیرتے ہیں

پُتْنا

پچارا یا ہوتا پھیرا جانا، رن٘گ یا سفیدی کا پھیرا جانا، کوچی ہونا، لپنا

پَتَنگ

ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .

پَتْنی بھاگ

بیواؤں کے درمیان خاوند کے مال کی تقسیم (بیوی کا حصہ).

پَتَنگا

چن٘گاری، چراغ یا کوئلے وغیرہ کی آگ کا پھول، گل

پَتِن٘گے

پَتَنگے

پتن٘گا نمبر ۱ (رک) کی جمع (اکثر تراکیب میں مستعمل).

پَتَنگی

پرندہ، چڑیا

پَتَنْگِکا

۱. ایک چھوٹا پرند .

پَتَنگ چُھری

۔ (ھ) صفت (دہلی) (عو) لڑائی کرادینے والی ۔ لگائی بجھائی کرنے والی۔ لکھنؤ میں لتُری ہے۔ (فقرہ) خانم کو پتنگ چھری سمجھو ان کا قدم بیچ میں آیا اور لڑائی شروع ہوئی۔

پِتِنْگُو

گولک جس میں دوکاندار پیسے رکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّن کے معانیدیکھیے

پَتَّن

pattan•पत्तन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَتَّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دریا کی گزر گاہ ، گھاٹ
  • صنعت کار سے مصنوعات من٘گوانے کا عمل

شعر

Urdu meaning of pattan

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa kii guzargaah, ghaaT
  • sanat kaar se masnuu.aat mangvaane ka amal

English meaning of pattan

Noun, Masculine

  • city, colony, the act of ordering goods from manufacturer
  • city, town, settlement, colony
  • death
  • hanging down, becoming slack
  • the act of ordering goods from manufacturer

पत्तन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नगर, शहर
  • बंदरगाह, पोताश्रय
  • वह स्थान जहाँ से वायुयान उड़ान भरते हैं या उतरते हैं, विमानपत्तन, हवाईअड्डा
  • बंदरगाही शहर
  • मृदंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone