تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوتوں" کے متعقلہ نتائج

پُوتوں

پُوت کی جمع ، پوتوں، بیٹوں، فرزندوں

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

پُوتوں پَھلو دُودھو نَہاؤ

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں پَھلے دُودھو نَہائے

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں پَھلْنا اَور دُودھوں نَہانا

اولاد یا نسل کی ترقی ہونا ، لڑکے بالے کثرت سے پیدا ہونا .

پُوتوں پَھلیں دُودھو نَہائیں

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

دُودھوں نَہاؤ پُوتوں پَھلو

خدا اولاد اور دولت دونوں دے، ایک طرح کی دعا

دُدھوں نَہاؤ ، پُوتوں پَھلو

(دعائیہ کلمہ) دولت اور اولاد بکثرت ملے، نصیب اچّھا ہو.

اَنْدھی ماں پُوتوں کا نِج مُنْھ دیکھے

ناممکن بات ممکن نہیں

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوتوں کے معانیدیکھیے

پُوتوں

puuto.nपूतों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُوتوں کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ

  • پُوت کی جمع ، پوتوں، بیٹوں، فرزندوں

Urdu meaning of puuto.n

  • Roman
  • Urdu

  • puu.ot kii jamaa, poton, beTon, farzando.n

English meaning of puuto.n

Noun, Archaic

  • sons

पूतों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन

  • पूत यानी पुत्र का बहुवचन, पुत्रों, बेटों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُوتوں

پُوت کی جمع ، پوتوں، بیٹوں، فرزندوں

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

پُوتوں پَھلو دُودھو نَہاؤ

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں پَھلے دُودھو نَہائے

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

پُوتوں پَھلْنا اَور دُودھوں نَہانا

اولاد یا نسل کی ترقی ہونا ، لڑکے بالے کثرت سے پیدا ہونا .

پُوتوں پَھلیں دُودھو نَہائیں

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

دُودھوں نَہاؤ پُوتوں پَھلو

خدا اولاد اور دولت دونوں دے، ایک طرح کی دعا

دُدھوں نَہاؤ ، پُوتوں پَھلو

(دعائیہ کلمہ) دولت اور اولاد بکثرت ملے، نصیب اچّھا ہو.

اَنْدھی ماں پُوتوں کا نِج مُنْھ دیکھے

ناممکن بات ممکن نہیں

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوتوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوتوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone