تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَن" کے متعقلہ نتائج

پَٹَن

آبادی ، بستی ، گھاٹ.

پِٹَّن

پٹّس، ماتم، کہرام، رونا، پیٹنا

پِٹَن

بٹائی ، مار.

پَٹَنْیا

وہ چیز جو پٹنہ شہر یا صوبے سے متعلق ہو یا وہاں پیدا ہوئی یا بنی ہو.

پِٹَّن پِیٹْنا

دکھڑا رونا ، مصیبت بیان کرنا.

پِٹَن گِھسّی

لٹا لٹا کر مارنے کی حالت، سخت قسم کی یا ذلت آمیز پٹائی

پَٹْنا

بھرنا ، پر ہونا.

پَٹْنی

وہ کمرہ جس کے اوپر اور کمرہ ہو ، کوٹھے کے نیچے کا کمرہ ، پٹون٘ہا.

پٹنے

پِٹْنا

مار کھانا، پیٹنا (رک) کا لازم

پٹنہ

صوبہ بہار کی راجدھانی اور مشہور شہر

پِٹْنا ہونا

فکر و تردد ہونا

پَٹْنی دار

پٹنی معنی نمبر ۱ کا کاشتکار.

پَٹنا پَٹ جانا

۔ (ھ) پاٹنا کا لازم) ۱۔ پوشش ہونا۔ چھایا جانا۔ (فقرہ) چھت آج پٹ گئی۔ ۲۔ ادا ہوجانا۔ ؎ ۔۳۔ طے ہونا قیمت چکنا۔ (فقرہ) آج رہن کا معاملہ پٹ گیا۔ ۴۔ بھرنا اٹنا۔ ؎ ۵۔ آبپاشی ہونا۔ ۶۔ بکثرت ہونا۔ (فقرہ) آج آموں سے بازار پٹا پڑا ہے۔

پِٹَنت

پیٹنے کا عمل ، مار پیٹ ، مار کوٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَن کے معانیدیکھیے

پَٹَن

paTan•पटन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَٹَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آبادی ، بستی ، گھاٹ.
  • بعض شہروں کے نام کے جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے : پاک پٹن ، بھلاول پٹن.
  • صوبۂ بہار کا ایک شہر ، عظیم آباد ، پٹنہ.

اسم، مذکر

  • چھت پالنے کا عمل ، رک : پاٹن .

Urdu meaning of paTan

  • Roman
  • Urdu

  • aabaadii, bastii, ghaaT
  • baaaz shahro.n ke naam ke juzu dom ke taur par mustaamal jaise ha paak paTTan, bhalaaval paTTan
  • suuba-e-bihaar ka ek shahr, aziim aabaad, paTna
  • chhat paalne ka amal, ruk ha paaTan

English meaning of paTan

Noun, Masculine

  • city
  • quay, ford

पटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नगर
  • नगर; शहर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone