تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت نُہ" کے متعقلہ نتائج

ہَفْت نُہ

(کنایتہ) زیب و زینت نیز رباب کے تار

آفت ناگہانی

اچانک پڑنے والی مصیبت، قدرتی آفات

ہَفْت نامَہ

رسالہ یا پرچہ، جو ہفتہ وار شائع ہوتا ہو

آفت نازل رہنا

مصیبتوں کا لگاتار آتے رہنا

آفت نازل ہونا

مصیبت پڑنا

آفت نازل کرنا

مصیبت پڑنا

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

گوشہ تنہائی میں کوئی آفت نہیں پہنچتی یعنی گوشہ نشین آدمی تمام آفتوں سے امن میں رہتا ہے (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)

ہفت و نہ

سات ونو چیزیں عورتوں کے سنگار اور زیور، سات سنگار

جِس کو خُدا بَچائے اُس پَر کَبھی نَہ آفَت آئے

جس کی خدا حفاظت کرے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

ماں پسنہاری بھلی، باپ ہفت ہزاری نہ بھلا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت نُہ کے معانیدیکھیے

ہَفْت نُہ

haft-nuh•हफ़्त-नुह

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہَفْت نُہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایتہ) زیب و زینت نیز رباب کے تار
  • عورتوں کے سات سنگار (حنا ؛ وسمہ ؛ سرمہ ؛ سرخی ؛ سفیدہ ؛ زرک اور غالیہ) اور نو زیورات سرآویزہ ؛ گوشوارہ ؛ سلسلہ ؛ حلقہ بینی ؛ گلوبند ؛ بازوبند ؛ دست برنجن ؛ انگشتری ؛ خلخال

Urdu meaning of haft-nuh

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.etaa) jeb-o-ziinat niiz rabaab ke taar
  • aurto.n ke saat singaar (hina ; vasima ; surma ; surKhii ; saphedaa ; zarak aur Gaaliya) aur nau jevraat siraa viizaa ; goshvaaraa ; silsilaa ; halqaa biinii ; guluuband ; baazuuband ; dast biranjan ; angushtrii ; KhalKhaal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت نُہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت نُہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone