تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"poppet" کے متعقلہ نتائج

poppet

پیارا

پوپَٹ

طوطا .

puppet

کَٹھ پُتْلی

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

پَپوٹا

غلاف، چشم، کھال جو آن٘کھ کو ڈھکتی ہے، وہ کھال جو بطور غلاف آنکھ کے اوپر ہوتی ہے، پلک

پَھپْتی

رک: پھبتی.

پِپَّٹا

ایک مٹھائی کا نام

پیپْٹا

(ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.

پَپْتا

مچھلی کی ایک قسم جو بلغم اور صفرا درست کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے ، سرد ہے اور باہ کو قوت بخشتی ہے ۔

پَپِیتا

(پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں

پاپائِیَت

نظام پاپائی ؛ پوپ کی سر براہی میں رومن کیتھولک چرچ کی حکومت.

پَہْپَٹ

شوروغل، بلہ گلہ

پَھپّٹ

شور و غوغا ، فغان و فریاد ، فتنہ و فساد .

پَپوٹَن

ایک پودا جس کے پتے زخم کو پکانے کے لیے مفید ہیں اور اس کا پھل مکو (Solanum rubrum) سے مشابہ اور کھٹا ہوتا ہے ، کاکنج ، لاط : Parettaindica ۔

پَھپَھٹ

۔(ھ) مونث۔ جوتی کی آواز۔ پھٹی ہوئی ایڑی کی جوتی کی آواز۔

poppet کے لیے اردو الفاظ

poppet

poppet کے اردو معانی

اسم

  • لفظ puppet کی ابتدائی شکل
  • (مشین) سرخراد
  • گیره
  • ایک صمام جو کھلنے میں اپنی جگہ سے عمودی طور پر اٹھایا جاتا ہے بجائے اس کے ایک طرف اپنے قبضے یا چول سے لٹکا رہے۔ نیز : poppet valve
  • (زیادہ تر برطانوی) کسی لڑکی یا بچے کے لیے پیار کی ایک اصطلاح
  • پوپٹ
  • (جہاز رانی) ایک چھوٹی چوبی ساخت جس سے چپّو کا قفل لگا ہوتا ہے اور کشتی کے ایک بالائی کنارے کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے

poppet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लफ़्ज़ puppet की इबतिदाई शक्ल
  • (मशीन) सर ख़र्राद
  • गेरे
  • एक समाम जो खुलने में अपनी जगह से अमूदी तौर पर उठाया जाता है बजाय इस के एक तरफ़ अपने क़बज़े या चूल से लटका रहे। नीज़ : poppet valv
  • (ज़्यादा तर बर्तानवी) किसी लड़की या बच्चे के लिए प्यार की एक इस्तिलाह
  • पोपट
  • (जहाज़रानी) एक छोटी चोबी साख़त जिस से चप्पू का क़ुफ़ुल लगा होता है और क्षति के एक बालाई किनारे के साथ वाबस्ता होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (poppet)

نام

ای-میل

تبصرہ

poppet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone