تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپْتی" کے متعقلہ نتائج

پَھپْتی

رک: پھبتی.

پَھبْتی

مزاحیہ یا طنزیہ لفظ یا فقرہ جو بطور تشبیہ کسی پر ٹھیک ٹھیک چسپاں ہو جائے، ایسی بات جو کسی پر پھب جائے اور عَین میں وہی معلوم ہو

پَھپْڑی

رک : پپڑی .

پِھپْڑی

رک : پھیپڑا ، پھیپڑی.

پَپْتا

مچھلی کی ایک قسم جو بلغم اور صفرا درست کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے ، سرد ہے اور باہ کو قوت بخشتی ہے ۔

پُھْرتی

چستی، تیزی، جلدی

پُھپّی

پُھوپی، باپ کی بہن، بوا

پُھپھی

رک : پُھّپی

پَپِیتا

(پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں

پاپائِیَت

نظام پاپائی ؛ پوپ کی سر براہی میں رومن کیتھولک چرچ کی حکومت.

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

عُبُورِ پِپْتائی

(حیاتیات) ایک میکانیت جس کے ذریعے تیّار شدہ جوڑوں دوفارہ تقسیم ہوتی ہے .

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپْتی کے معانیدیکھیے

پَھپْتی

phaptii•फपती

دیکھیے: پَھبْتی

  • Roman
  • Urdu

پَھپْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک: پھبتی.

Urdu meaning of phaptii

  • Roman
  • Urdu

  • rukah phabtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone