تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپّٹ" کے متعقلہ نتائج

پَھپّٹ

شور و غوغا ، فغان و فریاد ، فتنہ و فساد .

پَہْپَٹ

شوروغل، بلہ گلہ

پَھپٹ بازی

مکاری، عیاری، فتنہ ان٘گیزی

پَہپٹ ہائی

پہپٹ کرنے والا، بات کا بتن٘گڑ بنانے والا، جھگڑا کرنے یا لگانے والا

پھپٹ باز

مکار، فریبی، فتنہ ان٘گیز، فسادی

پَھَّپٹ ہائی

۔صفت۔ مونث۔ جھگڑا لوٗ عورت۔ فسادن۔

پَہْپَٹ بازی

جھگڑالوپن ، شور وغل کرنے کا کام یا عادت ؛ چھلیا پن ، ٹھگی ، مکاری.

پَہْپَٹ باز

شور و غل کرنے یا کرانے والا، ہلہ کرنے یا کرانے والا

پَھپَھٹ

۔(ھ) مونث۔ جوتی کی آواز۔ پھٹی ہوئی ایڑی کی جوتی کی آواز۔

پوپَٹ

طوطا .

پُھوٹ

شکستگی (ٹوٹ کے تابع کے طور پر)

پَھٹ

پھٹنا کا اسم کیفیت (تراکیب میں مستعمل)

پُھپّی

پُھوپی، باپ کی بہن، بوا

پُھپّو

رک : پھوپی

پُھپَّا

پھوپا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپّٹ کے معانیدیکھیے

پَھپّٹ

phappaT•फप्पट

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَھپّٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شور و غوغا ، فغان و فریاد ، فتنہ و فساد .
  • چرچا ، شہرت .
  • ضد ، کد .
  • مکر ، فریب .
  • ۔(ھ) مذکر (عو) ۱۔ضد کَد۔ ۲۔مکر۔ دغا۔ ۳۔فتنہ، فساد۔ غل شور۔ ؎ چھوٹوں کے لئے مچلنا اور بڑوں کے لئے پھَپَّٹ مچانا کہتی ہیں۔

Urdu meaning of phappaT

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-gogaa, phugaa.n-o-faryaad, fitna-o-fasaad
  • charchaa, shauhrat
  • zid, kad
  • makar, fareb
  • ۔(ha) muzakkar (o) १।zid kad। २।makar। daGaa। ३।fitna, fasaad। Gal shor। chhoTo.n ke li.e machalnaa aur ba.Do.n ke li.e phappaT machaanaa kahtii hai.n

English meaning of phappaT

Noun, Masculine

  • deceit, fame, reputation, hue and cry, obstinacy, stubbornness, contrariety

پَھپّٹ کے مرکب الفاظ

پَھپّٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپّٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپّٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone