تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیپْٹا" کے متعقلہ نتائج

پیپْٹا

(ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

پیٹا

تانا بانا، آرجار، آنا جانا، (مجازاً) بے ترتیبی، انتشار، بدنظمی

پِپَّٹا

ایک مٹھائی کا نام

پَپوٹا

غلاف، چشم، کھال جو آن٘کھ کو ڈھکتی ہے، وہ کھال جو بطور غلاف آنکھ کے اوپر ہوتی ہے، پلک

پِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

پیٹا

(پتن٘گ بازی) اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا جھول جو کم ہوا یا وزنی ہونے کے باعث ڈور میں ڈھیل کے پیدا ہونے سے نمایاں ہوتا ہے۔

پِیپْڑا

بڑا کالا چیون٘ٹا

پِیپْلا

(سپاہ گری) تلوار کی انی ، تلوار کی نوک ، تلوار کا آخری نوکدار حصہ.

پِیْپَہ

رک : پیپا.

پَپوٹا اُبھرنا

پَپُوٹے کا پھول جانا

پَپُوٹا بھاری ہونا

۔ پَپُوٹے پر وَرَم ہونا۔ ؎

پَہْپَٹ

شوروغل، بلہ گلہ

پَھپّٹ

شور و غوغا ، فغان و فریاد ، فتنہ و فساد .

پَھپَھٹ

۔(ھ) مونث۔ جوتی کی آواز۔ پھٹی ہوئی ایڑی کی جوتی کی آواز۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیپْٹا کے معانیدیکھیے

پیپْٹا

pepTaa•पेपटा

  • Roman
  • Urdu

پیپْٹا کے اردو معانی

  • (ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.

Urdu meaning of pepTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii gerii) milii kii kism kii chhoTii zaat kii machhlii vazan me.n zyaadaa se zyaadaa paa.o sair kii hotii hai aur gosht chiinii ke maanind safaid hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیپْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیپْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone