تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَپوٹَن" کے متعقلہ نتائج

پَپوٹَن

ایک پودا جس کے پتے زخم کو پکانے کے لیے مفید ہیں اور اس کا پھل مکو (Solanum rubrum) سے مشابہ اور کھٹا ہوتا ہے ، کاکنج ، لاط : Parettaindica ۔

پَپوٹا

غلاف، چشم، کھال جو آن٘کھ کو ڈھکتی ہے، وہ کھال جو بطور غلاف آنکھ کے اوپر ہوتی ہے، پلک

پَیوٹَن

بطور دوا استعمال ہونے والی ایک روئیدگی اس کا بعض پیڑ زمین پر پھیل جاتا ہے اوربعض ہاتھ دو ہاتھ اون٘چا ہو جاتا ہے ساق چھن٘گایا سے زیادہ موٹی نہیں ہوتی جڑ کمزور بتے چوڑے اور لمبے پھول بہت ننھے ہلکے زرد پجھل بڑے بیرکے برابر اور سبزو رن٘گ طبعیت سرد و خشک ، چرپونا

پُھوٹَن

نا اتفاقی، اختلاف، غلط فہمی، اعضا شکنی

پوٹا

تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .

پُوٹی

دھرا ، بیل گاڑی یا بگھی کا ایک حصہ .

پَلْٹَن

(مجازاً) جماعت، گروہ ، ان٘بوہ، بِھیڑ.

پَھٹَن

پھٹ جانے کی کیفیت یا حالت

پَٹَن

آبادی ، بستی ، گھاٹ.

پوٹ

رک : پوٹا (۱) .

پوشَن

پالنے یا پرورش کرنے کا عمل، پرورش، حفا‎‎ظت

پُون

جن٘گلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام آتی ہیں، اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے اس درخت میں سے ایک قسم کا گون٘د نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتے ہے، اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے

پوزَن

زمین جو کھیتی کے لیے صاف کی جاوے .

پِٹَّن

پٹّس، ماتم، کہرام، رونا، پیٹنا

پَٹْوَن

پٹوا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں پَپوٹَن کے معانیدیکھیے

پَپوٹَن

papoTan•पपोटन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَپوٹَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا جس کے پتے زخم کو پکانے کے لیے مفید ہیں اور اس کا پھل مکو (Solanum rubrum) سے مشابہ اور کھٹا ہوتا ہے ، کاکنج ، لاط : Parettaindica ۔

Urdu meaning of papoTan

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa jis ke patte zaKham ko pakaane ke li.e mufiid hai.n aur is ka phal makuu (Solanum rubrum) se mushaabeh aur khaTTaa hotaa hai, ka kunj, laat ha Parettaindica

English meaning of papoTan

Noun, Feminine

  • the tree Pavetta indica and its fruit used for poultices

पपोटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पौधा जिसके पत्ते फोड़े पर उसे पकाने के उद्देश्य से बाँधे जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَپوٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَپوٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone