تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْپَٹ" کے متعقلہ نتائج

پَہْپَٹ

شوروغل، بلہ گلہ

پَھپّٹ

شور و غوغا ، فغان و فریاد ، فتنہ و فساد .

پَہْپَٹ بازی

جھگڑالوپن ، شور وغل کرنے کا کام یا عادت ؛ چھلیا پن ، ٹھگی ، مکاری.

پَہْپَٹ باز

شور و غل کرنے یا کرانے والا، ہلہ کرنے یا کرانے والا

پَہپٹ ہائی

پہپٹ کرنے والا، بات کا بتن٘گڑ بنانے والا، جھگڑا کرنے یا لگانے والا

پَھَّپٹ ہائی

۔صفت۔ مونث۔ جھگڑا لوٗ عورت۔ فسادن۔

پھپٹ باز

مکار، فریبی، فتنہ ان٘گیز، فسادی

پَھپٹ بازی

مکاری، عیاری، فتنہ ان٘گیزی

پوپَٹ

طوطا .

پَاپِی

گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار

پاٹ

(کشتی رانی) کشتی کے دو منزلہ چھت یا تختوں کا فرش جو مسافروں کے چلنے پھرنے اور ہوا خوری کے کام آتا ہے .

پَرْپَٹ

کنیر کا درخت، جس کے پتے کڑوے ہوتے ہیں اور دوائیوں میں کام آتے ہیں، پاپڑا، خرزبرا، مقل، گوگل، کہربا، لاط : gardenialatifolia یا Oldenlandia biflora

پَھپَھٹ

۔(ھ) مونث۔ جوتی کی آواز۔ پھٹی ہوئی ایڑی کی جوتی کی آواز۔

پَپوٹا

غلاف، چشم، کھال جو آن٘کھ کو ڈھکتی ہے، وہ کھال جو بطور غلاف آنکھ کے اوپر ہوتی ہے، پلک

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْپَٹ کے معانیدیکھیے

پَہْپَٹ

pahpaT•पहपट

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَہْپَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شوروغل، بلہ گلہ
  • ایک قسم کا گیت جو عورتوں میں گایا جاتا ہے

Urdu meaning of pahpaT

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-gul, bula gulaa
  • ek kism ka giit jo aurto.n me.n gaayaa jaataa hai

English meaning of pahpaT

Noun, Masculine

पहपट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शोर-गुल, हो-हल्ला
  • स्त्रियों द्वारा गाये जानेवाले एक तरह के गीत

پَہْپَٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone