تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"puppet" کے متعقلہ نتائج

puppet

کَٹھ پُتْلی

پوپَٹ

طوطا .

poppet

پیارا

puppetry

پتلیوں تماشا

puppeteer

کٹھ پتلی والا

puppetshow

کٹھ پتلی کا تماشا

پَپوٹا

غلاف، چشم، کھال جو آن٘کھ کو ڈھکتی ہے، وہ کھال جو بطور غلاف آنکھ کے اوپر ہوتی ہے، پلک

پَھپْتی

رک: پھبتی.

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

پِپَّٹا

ایک مٹھائی کا نام

پیپْٹا

(ماہی گیری) ملی کی قسم کی چھوٹی ذات کی مچھلی وزن میں زیادہ سے زیادہ پاؤ سیر کی ہوتی ہے اور گوشت چینی کے مانند سفید ہوتا ہے.

پَپْتا

مچھلی کی ایک قسم جو بلغم اور صفرا درست کرتی اور بھوک بڑھاتی ہے ، سرد ہے اور باہ کو قوت بخشتی ہے ۔

پَپِیتا

(پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں

پاپائِیَت

نظام پاپائی ؛ پوپ کی سر براہی میں رومن کیتھولک چرچ کی حکومت.

پَہْپَٹ

شوروغل، بلہ گلہ

puppet کے لیے اردو الفاظ

puppet

puppet کے اردو معانی

  • پتلی
  • گڑیا
  • لعبت
  • کٹھ پتلی
  • ایک چھوٹا سا پیکر انسانی یا حیوانی شکل کا، جسے ہاتھ، ڈوری یا ڈنڈے سے پتلی تماشے میں حرکت دی جاتی ہے
  • پتلیوں کا تماشا
  • (مجازاً) وہ شخص جو کسی دوسرے شخص کا محض آلہ کار ہو

puppet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पतली
  • गुड़िया
  • लाबत
  • कठपुतली
  • एक छोटा सा पैकर इंसानी या हैवानी शक्ल का, जिसे हाथ, डोरी या डंडे से पतली तमाशे में हरकत दी जाती है
  • पुतलीयों का तमाशा
  • (मजाज़न) वो शख़्स जो किसी दूसरे शख़्स का महिज़ आला कार हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (puppet)

نام

ای-میل

تبصرہ

puppet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone