تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pit" کے متعقلہ نتائج
pit کے لیے اردو الفاظ
pit کے اردو معانی
- غار
- کھڈ
- جھیرا
- تحت الثریٰ
- پاتال
- گڑھا
- جوف
- قبر
- گور
- کھائی
- خندق
- موکھا
- زمین میں ایک سوراخ یا خلا، خواہ قدرتی ہو یا زمین کو کھود کر بنایا گیا ہو
- کسی معدنی ذخیرہ کے لیے کھدائی کے دوران بننے والا کوئی گڑھا
- کوئلے کی کسی کان کی سرنگ یا خود کان
- زمین میں ایک ڈھکا ہوا یا چھپا ہوا گڑھا جو جانوروں کے پکڑنے کے لیے پنجرے کا کام دیتا ہے
- بد روحوں اور گم گشتہ ارواح کا مسکن
- جہنم (the کے در ساتھ)
- عام طور پر کسی سطح میں دھنسی ہوئی جگہ یا شگاف
- جسم میں ایک قدرتی جوف یا گہرائی
- عظم قص/ چھاتی کی ہڈی کے نچلے اختتام پر سطح میں ایک ہلکی سی گہرائی
- ایک چھوٹا دبا ہوا داغ، جیسے جلد پر وہ داغ جو چیچک کے بعد باقی رہ جاتے ہیں
- احاطہ/ کھائی (گشتیوں کے لیے، جیسے کتّوں یا مرغوں کی گشتیوں کے لیے)
- تھیٹر کا ایک حصہ، ابتداً تماشا گاہ میں موسیقاروں کے پیچھے فرش کا پورا حصہ، مگر اب سٹیج سے قریب زمین میں دھنسا ہوا رقبہ جس پر آرکسٹرا سازندوں کا طائفہ بیٹھتا ہے
- کھتّا
- اجناس کی تبادلہ گاہ کا وہ حصہ جہاں مخصوص قسم کا کاروبار ہوتا ہے
pit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ार
- खड्ड
- झीरा
- तहत अलसरा
- पाताल
- गढ़ा
- जोफ़
- क़ब्र
- गुरू
- खाई
- ख़ंदक़
- मोखा
- ज़मीन में एक सूराख़ या खुला, ख़ाह क़ुदरती हो या ज़मीन को खोद कर बनाया गया हो
- किसी मादिनी ज़ख़ीरा के लिए खुदाई के दौरान बनने वाला कोई गढ़ा
- कोइले की किसी कान की सुरंग या ख़ुद कान
- ज़मीन में एक ढका हुआ या छिपा हुआ गढ़ा जो जानवरों के पकड़ने के लिए पिंजरे का काम देता है
- बद रूहों और गुम गशता अर्वाह का मस्कन
- जहन्नुम (the के दर साथ
- आम तौर पर किसी सतह में धंसी हुई जगह या शिगाफ़
- जिस्म में एक क़ुदरती जोफ़ या गहराई
- अज़म क़स/ छाती की हड्डी के निचले इख़तताम पर सतह में एक हल्की सी गहराई
- एक छोटा दबा हुआ दाग़, जैसे जलद पर वो दाग़ जो चेचक के बाद बाक़ी रह जाते हैं
- अहाता/ खाई (गशतियों के लिए, जैसे कुत्तों या मुर्गों की गशतियों के लिए
- थियटर का एक हिस्सा, ईबतदाअन तमाशा गाह में मूसीक़ारों के पीछे फ़र्श का पूरा हिस्सा, मगर अब स्टेज से क़रीब ज़मीन में धंसा हुआ रकबा जिस पर आरकैस्टरा साज़िंदों का ताइफ़ा बैठता है
- ख़ता
- अजनास की तबादला गाह का वो हिस्सा जहां मख़सूस किस्म का कारोबार होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِٹا
ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .
پاٹ
(کشتی رانی) کشتی کے دو منزلہ چھت یا تختوں کا فرش جو مسافروں کے چلنے پھرنے اور ہوا خوری کے کام آتا ہے .
پِٹ مِلّا
(خیاطّی) ان٘گرکھے یا کرتے نیز کوٹ وغیرہ کا پچھلا حصہ جو پیٹھ پر رہتا ہے یا پیٹ کے اوپر کا حصّہ جو تنے کے مقابل ہوتا ہے ، بچھوا ، بچھوائی ، رک : پِٹھ مِلّا .
پِتَّہ
حیوانی جسم کے اندر پہلو میں ایک چھوٹی سی تھیلی سے مشابہ عضو جس میں زرد زرد کڑوا پانی جگر سے رس کر آتا ہے (جسے پت کہتے ہیں)، زہرہ
پِتّا
حیوانی جسم کے اندر پہلو میں ایک چھوٹی سی تھیلی سے مشابہ عضو جس میں زرد زرد کڑوا پانی جگر سے رس کر آتا ہے (جسے پت کہتے ہیں)، زہرہ
پِٹُّھو
(کھیل) ایک فرضی کھلاڑی جو بچے کھیل میں اپنے پیٹ میں فرض کر لیتے ہیں جب کسی کھیل میں ایک طرف کھلاڑی زیادہ ہوں اور دوسری طرف ایک کم تو کم تعداد والی پارٹی کے کسی لڑکے کے پیٹ میں تعداد پوری کرنے کے لیے کم کھلاڑی کی جگہ ایک کھلاڑی فرض کر لیا جاتا ہے اور یہ لڑکا اپنی باری کھیل کر پٹھو کے عوض بھی کھیلتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pit)
pit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔