تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pitted" کے متعقلہ نتائج
pitted کے لیے اردو الفاظ
pitted کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- کھردرا
- جوفه دار
- گڑھے یا دندانے رکھنے والا، جیسے چہرے پر چیچک کے داغ
pitted के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- खुर्दरा
- जोफ़ेदार
- गढ़े या दनदाने रखने वाला, जैसे चेहरे पर चेचक के दाग़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَٹّا دَوامی
اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .
پَٹّا دار
وہ زمیندار جس نے اپنی زمین کسی کاشتار کا ٹھیکیدار کو پٹے کے ذریعے لگان پر یا ٹھیکے پر دی ہو.
پَٹّی داری
گاؤں کی پٹی رکھنے کا حق جس کا انتظام پٹی دار خود کرتا ہے اور اپنا سرکاری لگان نمبردار کے ذریعے ادا کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے خلاف ورزی کی صورت میں سب پٹی دار لگان کی ادائی کے ذمے دار ہوتے ہیں، تھوک داری
پَٹّا تُڑانا
۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pitted)
pitted
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔