تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹ بَھری" کے متعقلہ نتائج

پِٹ بَھری

رک : پیٹ بھرا .

پیٹ بَھر

۰۱ رک : پیٹ بھراو.

پیٹ بھرا

۰۱ شکم سیر ، اگھایا.

پیٹ بَھرُو

مکمل شکم سیر

پیٹ بَھر کے

سیر ہو کر ، جی بھر کے ، خاطر خواہ.

پیٹ بَھرے کا

فارغ البالی کا ، فراغت کا.

پِٹ بَھرا

۔ دیکھو پیٹ بھرا

پیٹ بھر کر

۔۱۔ خاطر خواہ بخوبی۔ جی بھر کے۔ ؎ ۲۔ بہت ۔ بے حد۔ جیسے پیٹ بھر کے احمق۔ ؎

پیٹ بَھرْ جانا

اکتا جانا ، گھبرا جانا ؛ مالدار ہوجانا ؛ مغرور ہو جانا.

پیٹ بَھرْ لینا

جیسے تیسے شکم پر کر لینا.

پیٹ بھاری ہونا

پیٹ میں بوجھ ہونا ، گرانئی شکم ہونا ، سوئے ہضمی ہونا

پیٹ بَھراؤ

پیٹ بھرنے کے لیے کافی ، بھوک کے مطابق.

پیٹ بَھرے کے گُن

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

پیٹ بَھرے کی باتیں

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال

کمینے کے پاس روپیہ پیسا ہونے سے خرابی واقع ہوتی ہے یا دولت سے آدمی بد وضع ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹ بَھری کے معانیدیکھیے

پِٹ بَھری

piT-bharii•पिट-भरी

  • Roman
  • Urdu

پِٹ بَھری کے اردو معانی

  • رک : پیٹ بھرا .

Urdu meaning of piT-bharii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha peT bhara

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹ بَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹ بَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone