تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹُّو" کے متعقلہ نتائج

پِٹُّو

پٹ جانے والا ، مار کھانے والا ، ہارا ہوا ، بودا ، دبیل (لڑائی کے پرندوں کے لیے مستعمل) .

پَٹُو

تیز ؛ کڑوا ، کھٹا ؛ چالاک ، ہوشیار ، پھرتیلا ؛ دغاباز ، عیار ، فریبی ؛ صاف ، ستھرا ؛ ذی ہوش ، عقل مند ؛ محنتی ، محنت کش ؛ سخت مزاج ، بے رحم ، سن٘گ دل .

پَٹُّو

توتا .

پٹوں

پٹ کی جمع تراکیب میں مستعمل

پٹوا

جو پیٹ کر بنایا یا تیار کیا گیا ہو

پَٹْوا

بَلْیا ، بٹوے میں ڈورے ڈالنے والا ؛ ریشم کا کام کرنے والا.

پِٹْواں

پیٹ کر بنایا ہوا

پَٹوئی

ریشم کا فیتہ ، بان٘کڑی ، چوڑی گوٹ.

پَٹَوہاں

پٹواں، پٹا ہوا مقام، پٹے ہوئے کے نیچے کی جگہ، وہ کمرہ جس کے نیچے کھولی اور کمرہ ہو، پٹ بندھک

پَٹْواں

پٹاؤ والا ، پٹا ہوا ، (عموماً تراکیب میں مستعمل).

پَٹوہِیا

اُلّو ، بوم .

پَٹّوں میں ہونا

قبضے میں ہونا ، پَٹّی میں ہونا ، دھوکے فریب یا باتوں میں آجانا یا آیا ہونا.

پَٹوں میں بَیٹْھنا

حریف کی رانوں میں سر دے کر اسے اُلٹ دینا.

پَٹوئی گَر

پٹوئی (رک) کا کاریگر ، رک : پٹوا .

پَٹّوں میں چُھپْنا

رگ و پے میں سرایت کرنا ؛ دل میں گھر کر لینا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، ہمراز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹُّو کے معانیدیکھیے

پِٹُّو

piTTuu•पिट्टू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِٹُّو کے اردو معانی

صفت

  • پٹ جانے والا ، مار کھانے والا ، ہارا ہوا ، بودا ، دبیل (لڑائی کے پرندوں کے لیے مستعمل) .

Urdu meaning of piTTuu

  • Roman
  • Urdu

  • piT jaane vaala, maar khaane vaala, haara hu.a, bodaa, dabail (la.Daa.ii ke parindo.n ke li.e mustaamal)

पिट्टू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पिट जाने वाला, मार खाने वाला, हारा हुआ, बोदा, दबैल (लड़ाई के पक्षियों के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone