تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pile" کے متعقلہ نتائج

pile

اَن٘بار

پِیلَہ

زرد، زعفرانی، کیسری

پَلّے

پلا کی مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل

پِلّی

پِلّا کی تانیث، کتے کا بچہ، بھیڑیے وغیرہ کا بچہ

پَیلے

پہلے (رک) .

پَلی

پلا (۱) (رک) کی تصغیر، رک: پَلّی مع تحتی.

پَلَّہ

ترازو کا پلڑا

پَلّی

چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے

پَلَئی

درخت کی نئی شاخ یا شگوفہ

پیلی

لکڑی، درخت

pale

بَرَنگا

pali

ہند کی ایک زبان جو بدھ مت کی کتابوں میں استعمال ہوئی ہے۔.

paella

ایک ہسپانوی کھانا جو چاول، زعفران، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طبا قچے میں پیش کیا جاتا ہے۔.

نِیلے پِیلے

۱۔ (نیلا پیلا (رک) کی مغیرہ صورت یا جمع) رنگ برنگے ، کئی رنگ کے ۔

ہاتھ پِیلے کَرنا

بیاہ کرنا، شادی کرنا (لڑکی کی)، سادگی سے شادی کرنا

pile کے لیے اردو الفاظ

pile

paɪl

pile کے اردو معانی

  • نوکدار بلّی تکّا
  • ایک بھاری لکڑی یا عمارتی لکڑی کا شہتیر، جو عموماً نچلے سرے پر نوکدار ہوتا ہے، اسے عمودی طور پر زمین یا دریا کی تہ میں گاڑا جاتا ہے تاکہ اسے کسی بالائی عمارت کو سہارا دینے یا کسی دیوار کا حصہ بنانے میں استعمال کیا جائے
  • گولا
  • کوئی کھمبا یا عمودی رکن، جیسے لو ہے یا کنکریٹ کا بنا ہوا اسی طرح مستعمل
  • (نقابت) ڈھال کے سرے سے آگے نکلا ہوا پھانے کی شکل کا پہلو جس کا نوکدار سرا نیچے کی طرف ہوتا ہے
  • (تیر اندازی) بے دھار کا سرا

pile के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नोकदार बिल्ली तुक्का
  • एक भारी लक्कड़ी या इमारती लक्कड़ी का शहतीर, जो उमूमन निचले सिरे पर नोकदार होता है, उसे अमूदी तौर पर ज़मीन या दरिया की ता में गाढ़ा जाता है ताकि उसे किसी बालाई इमारत को सहारा देने या किसी दीवार का हिस्सा बनाने में इस्तिमाल किया जाये
  • गोला
  • कोई खंबा या अमूदी रुकन, जैसे लो है या कंक्रीट का बना हुआ इसी तरह मुस्तामल
  • (नक़ाबत) ढाल के सिरे से आगे निकला हुआ फाने की शक्ल का पहलू जिस का नोकदार सिरा नीचे की तरफ़ होता है
  • (तीर अंदाज़ी) बे धार का सिरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pile)

نام

ای-میل

تبصرہ

pile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone