تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَئی" کے متعقلہ نتائج

پَلَئی

درخت کی نئی شاخ یا شگوفہ

پَلی

پلا (۱) (رک) کی تصغیر، رک: پَلّی مع تحتی.

پَلّی

چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے

پِلّی

پِلّا کی تانیث، کتے کا بچہ، بھیڑیے وغیرہ کا بچہ

پَلی ہار

(کاشتکاری) وہ زمین جو تین سال بونے کے بعد ایک فصل کے لیے خالی چھوڑ دی جائے۔

پَلّی پَلّی جوڑْنا

۔ تھوڑا تھوڑا جمع کرنا۔ بڑی خست سے مال جمع کرنا۔

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پُلِیا

پل کی تصغیر

پَلْیوں خُون سُوکْھنا

نہایت غمگین ہونا، بہت زیادہ رنج ہونا، (مجازاً) غصہ ہونا.

پَلینا

جوتائی کے بعد بوائی سے قبل کھیت کو سینچنا

پَلیتا

پَلتِ (رک) کی تانیث، ضعیفہ، بوڑھی عورت.

پَلِیکا

(موسیقی) اول اور آخر مدھ لے ہو اور درمیان میں درت لے ہو، یا اول اور آخر بلمپت لے ہو اور درمیان میں مدھ لے ہو ’مردنکا‘ کے برعکس ہے

پَلِیتا

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَئی کے معانیدیکھیے

پَلَئی

pala.ii•पलई

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پَلَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درخت کی نئی شاخ یا شگوفہ

Urdu meaning of pala.ii

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht kii na.ii shaaKh ya shaguufaa

पलई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेड़ के ऊपर का भाग, सिरा, नोक
  • पेड़ की नई शाखा या फूल, पेड़ की पतली और नरम डाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone