تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

پِیلَہ

زرد، زعفرانی، کیسری

پِیْلا

زرد، زعفرانی، کیسری

پَیلا

ایک برتن یا بڑی ٹوکری (جھابا)، جس سے اناج (گیہوں) کی مقدار ناپی جاتی ہے

پیلا

ظلم، ستم، غلطی، قصور

پِیلَہ وَر

शीशःगर, कंचकार, अत्तार, गंधकार, रेशम का व्यापारी, औषधियाँ बेचनेवाला।

پِیلا ہونا

رک : پیلا پڑنا .

پِیلا پَڑنا

(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .

پِیلا دالا

رک : اذخر .

پِیلا بانْسا

بانْسا (رک) کی ایک قسم جس کے پھول پہلے رنْگ کے ہوتے ہیں .

پِیلا چَمْڑا

گورا جسم (اکثر حسین کو کہتے ہیں) : چہرے کا پیلا رنْگ (جو بیماری کی علامت ہے) .

پِیلا سَرَس

ایک درخت جس میں گہرے بھورے رن٘گ لا پھیکا اور پانی میں گلنے والا گون٘د لگتا ہے اس کی چھال سے رن٘گ نکالا جاتا ہے چھال پتے اور بیچ دواؤں میں استمعال کیے جاتے ہیں.

پَیلا کا بَرَس

(گزرا ہوا یا آنے والا) گزشتہ سے گزشتہ برس ، اگلے سے اگلا برس.

کِرْم پِیلَہ

ریشم کا کیڑا، پیلا نام ہے ریشم کے کیڑے کا

پِیلام

ساٹن یا اطلس کی پھولدار قسم کا ریشمی کپڑا.

پَیلاڑ

اُدھر کی جانب ، پرے ، اس طرف ، باہر ، پار.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیلَہ کے معانیدیکھیے

پِیلَہ

piila•पीला

وزن : 22

موضوعات: جانور رنگ

  • Roman
  • Urdu

پِیلَہ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • زرد، زعفرانی، کیسری
  • (مجازاً) مرجھایا ہوا

فارسی - اسم، مذکر

  • ریشم کا کیڑا
  • تھیلا، جھولا
  • وہ ریشمی گولہ جو یہ کیڑا اپنے گرد بناتا ہے، ریشم کا کویا، کویہ
  • عطر دان

فارسی - اسم، مذکر

  • شطرنج کا ایک مہرہ جس کو فیلہ بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of piila

  • Roman
  • Urdu

  • zard, zaafraanii, kesarii
  • (majaazan) murjhaayaa hu.a
  • resham ka kii.Daa
  • thailaa, jhuulaa
  • vo reshmii golaa jo ye kii.Daa apne gard banaataa hai, resham ka koya, koy
  • itardaan
  • shatranj ka ek mohraa jis ko fiila bhii kahte hai.n

English meaning of piila

Sanskrit - Noun, Masculine

Persian - Noun, Masculine

  • the silkworm
  • the silkworm's cocoon, gumboil
  • bag, sachets, purse
  • scent phial

Persian - Noun, Masculine

  • the elephant of chess

पीला के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शतरंज का एक मोहरा, पील

پِیلَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone