تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلّے" کے متعقلہ نتائج

پَلّے

پلا کی مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل

پُلِئے

پَلّے کی

دور تک توڑ کرنے والی.

پَلّے ہونا

گرہ میں ہونا، قبضے یا ملکیت میں ہونا

پَلّے پَر

زد پر، نشانے پر، ایسے مقام پر جہاں دوبدو مقابلہ ہو.

پَلّے لَگْنا

رک: پلے پڑنا.

پَلّے والا

رک: پلے دار.

پَلّے پَڑنا

ملنا، حاصل ہونا، حصے میں آنا، ہاتھ لگنا، وصول ہونا، بس میں آنا

پَلّے باندْھنا

(کسی کو کچھ) دے دینا، بخش دینا

پَلّے بَندھنا

۱. زوجیت میں آنا، ہیوی بننایا ہونا.

پَلّے دار

مزدور، حمال، منڈی میں غلے کی بوریاں اٹھانے والا

پَلّے پَر رَہْنا

۔ طرفدار ہونا۔ ؎

پَلّے سِرے

بہت تفاوت پر ، افراط یا تفریط کی انتہا پر ، اچھائی اور برائی دونوں کے ساتھ.

پَلّے پَر ہونا

۔ (لکھنؤ)۱۔ اصلی معنی فاصلے پر ہونا۔ ترازو کے پلّے پر ہونا تاکہ وزن بھاری ہوجائے۔ ۲۔ (کنایۃً) حمایت لینا۔ طرفدار ہونا۔ مددگار ہونا۔ ؎

پَلّے داری

the profession of a porter

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلّے کے معانیدیکھیے

پَلّے

palle•पल्ले

وزن : 22

دیکھیے: پَلَّا

  • Roman
  • Urdu

پَلّے کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر، جمع

  • پلا کی مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل

ہندی - فعل متعلق

  • گرہ میں، پاس، ملکیت یا موجودات میں

شعر

Urdu meaning of palle

  • Roman
  • Urdu

  • pilaa kii muGiirah suurat taraakiib me.n mustaamal
  • girah men, paas, milkiyat ya maujuudaat me.n

English meaning of palle

Sanskrit - Noun, Masculine, Plural

  • the other from of 'pallaa' and used in compounds

पल्ले के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पल्ला का परिवर्तित रूप समास में प्रयुक्त

हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • पास में, हाथ में, अधिकार में

پَلّے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone