تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pale" کے متعقلہ نتائج
pale کے لیے اردو الفاظ
pale کے اردو معانی
- برنگا
- فَق
- ماند
- پِھیکا
- سفیدی مائل
- مُن٘ہ فَق ہونا
- پِھیکا پَڑْنا
pale के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बिरंगा
- फ़क़
- माँद
- फीका
- सफ़ेदी माइल
- मुँह फ़क़ होना
- फीका पड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پالا
وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.
پَلّی
چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے
paella
ایک ہسپانوی کھانا جو چاول، زعفران، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طبا قچے میں پیش کیا جاتا ہے۔.
palette
ایک پتلی لکڑی کا تختہ جس میں انگوٹھے سے پکڑنے کے لیے گول سوراخ ہوتا ہے، نقاش اسے رنگ ملانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، تختۂ نقاشی۔.
palette knife
نقاشی کا چاقو ، چوڑے پھل کا دستہ دار چاقو نما اوزار جو نقاش رنگ ملانے، جمانے یا اکھاڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔.
پَلیتَھن نِکَلْنا
خستہ حال یا تباہ حال ہو جانا، پتلا حال ہونا، کچومر نکالنا، سخت نقصان یا اذیت پہنچنا
پَلیتھَن
(تیاری خوراک) خشک آٹا جو روٹی پکانے میں استعمال کیا جائے تاکہ گیلا آٹا ہاتھ یا چکلے بیلن کو نہ چپکے، خشکی.
پَلیتَھن نِکَل جانا
خستہ حال یا تباہ حال ہو جانا، پتلا حال ہونا، کچومر نکالنا، سخت نقصان یا اذیت پہن٘چنا.
پِلائی
وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pale)
pale
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔