تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھا لینا" کے متعقلہ نتائج

پِیچھا لینا

(عو) پیچھے پڑجانا، سر ہوجانا، دق کرنا، پریشانی کرنا

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

پِیچھا لے لینا

تعاقب کرنا .

پِیچھے ہو لینا

کسی کا تعاقب کرنا ، کسی کے پیچھے پیچھے روانہ ہونا .

پِیچھے پِیچھے ہو لینا

تعاقب میں جانا ، ٹوہ لینے کے لیے جانا.

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

پناہ دینا ، حفاظت کرنا

پیچ لینا

پیچ لڑانا

پیچ لانا

جھگڑے نکالنا، مصیبت لانا

پَچ لینا

(کسی کی) طرفداری کرنا، حمایت کرنا

پَچ لونَہ

ہاضمے کا چورن جس میں پان٘چ نمک ہوں

پیچ میں لینا

رک : پیچ میں لانا.

پیچ میں لانا

(کشتی) کسی دان٘و میں لے لینا ، دان٘و لگا کر قابو میں کر لینا.

پِیچھے لَگنا

ساتھ ہولینا، ہمراہ ہوجانا

پِیچھے پِیچھے لَگْنا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے بَلا لَگْنا

مصیبت میں پڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھا لینا کے معانیدیکھیے

پِیچھا لینا

piichhaa lenaa•पीछा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِیچھا لینا کے اردو معانی

  • (عو) پیچھے پڑجانا، سر ہوجانا، دق کرنا، پریشانی کرنا
  • پکڑنے کے لئے پیچھے دوڑنا، تعاقُب کرنا، بار بار آنا

Urdu meaning of piichhaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) piichhe pa.D jaana, sar hojaana, diq karnaa, pareshaanii karnaa
  • paka.Dne ke li.e piichhe dau.Dnaa, taaqub karnaa, baar aanaa

English meaning of piichhaa lenaa

  • be obstinately persevering
  • pursue

पीछा लेना के हिंदी अर्थ

  • पकड़ने के लिए पीछे दौड़ना। ताक़ुब करना। बार बार आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone