تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھا کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیچھا کَٹْنا

رک : پیچھا چھٹنا .

پِیچھا کَرْنا

تعاقب کرنا، رگیدنا

پیچ کَٹْنا

کنکوے کی ڈور کٹنا

پیچ کاٹْنا

دوسرے کے کنکوے کی ڈور اپنے پتن٘گ کی ڈور سے کھین٘چ کر کاٹنا، ۔کنکوّا کاٹنا

لَنگَر پیچ کاٹْنا

ڈور میں پتّھر کا ٹکڑا باندھ کر اور اسے اڑتی پتن٘گ کی ڈور ہر ڈال کر پیچ کاٹنا .

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھانْکو پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھاکو، پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

پیچھے کرنا

پس پشت رکھنا، عقب میں رکھنا

پُوچھا پاچھی کَرْنا

اس تمباکو کے ذریعے جو بیمار کے سرہانے رات کو دھر دیتے ہیں سیانوں کو پلا کر یا پھول یا دانۂ گندم وغیرہ دکھا کر بیمار کی بیماری کا سبب دریافت کرنا ، فال نکالنا .

پُوچھا تاچھی کَرْنا

رک : پوچھا پاچھی کرنا .

پَرْچھا کَرْنا

قصہ مختصر کرنا ، فیصلہ کرنا، تصفیہ کرنا.

آگے پِیچھے کَرنا

ہچکنا، ہچکچانا، ٹال مٹول کرنا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

پِیٹھ پِیچھے کَہنا

غیبت کرنا، کسی کی عدم موجودگی میں برا بھلا کہنا، پیٹھ پیچھے بُرا کہنا

پِیٹھ پِیچھے بُرا کَہنا

غیبت کرنا، بد گوئی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھا کَٹْنا کے معانیدیکھیے

پِیچھا کَٹْنا

piichhaa kaTnaa•पीछा कटना

محاورہ

دیکھیے: پِیچھا چُھٹْنا

  • Roman
  • Urdu

پِیچھا کَٹْنا کے اردو معانی

  • رک : پیچھا چھٹنا .

Urdu meaning of piichhaa kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha piichhaa chhuTnaa

पीछा कटना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पीछा छुटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھا کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھا کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone