تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول کَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول کَڑْھنا

پھول کاڑھنا (رک) کا لازم .

پُھول کاڑْھنا

کپڑے وغیرہ میں سوئی دھاگے سے پھول بنانا، کشیدہ بنانا

پُھول چَڑْھنا

قبر یا مورتی وغیرہ پر پھول کا چڑھایا جانا، پھولوں کی چادر چڑھنا

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

۔ بے حیائی سے کہنا۔ بے شرم ہو کر کہنا۔ دلیری سے کہنا۔ ؎

پَھل کھانا

۰۱ نفع اٹھانا ، آرام اُٹھانا .

پال کھانا

(دیہات) گوالیے کی کمائی کھانا.

پُھولی پُھولی کھانا

بے فکری اور آرام کے ساتھ گزارتا ، بے بھاؤ کی کھانا .

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

پُھول کی چَھڑی نَہ کھانا

ذرا بھی سزا یا تکلیف نہ اٹھانا ، ناز و نعم میں پرورش پانا .

پَھل کھانا آسان نَہِیں

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

اُدَھار کَھانا اور پُھوس کا تاپْنا بَرابَر ہَے

پُھول کِھلْنا

شادی ہونا، بیاہ ہونا، کتخدائی ہونا، سہرے کے پھول کھلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول کَڑْھنا کے معانیدیکھیے

پُھول کَڑْھنا

phuul ka.Dhnaa•फूल कढ़ना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

پُھول کَڑْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پھول کاڑھنا (رک) کا لازم .

Urdu meaning of phuul ka.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuul kaa.Dhnaa (ruk) ka laazim

English meaning of phuul ka.Dhnaa

Compound Verb

  • flower making on clothes

फूल कढ़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कपड़े में फूल बूटे बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول کَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول کَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone