تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُول" کے متعقلہ نتائج

مُول

درخت کی جڑ ، بیخ

مُول ٹَھہَرنا

قیمت کا تعین کرنا ، قیمت لگانا ، دام طے کرنا ۔

مُول ٹَھہرانا

settle a price, value, estimate

مُول نَہ رَکْھنا

۔ (کنایۃً) بیش بہا ہونا۔ بیش قیمت ہونا۔ ؎

مُولا

ایک ستارہ کا نام، زمین، شتاور

مُولِی

ایک ترکاری کا نام، تُرب

مُولُو

(موسیقی) سینگ کی بنی ہوئی ترئی، جو اکثر فقیر بجاتے ہیں، ناقوس، سنکھ

مُول سے باج پِیارا ہونا

اصل سے زیادہ پیارا ہونا ، بیٹی دے کر داماد کی محبت زیادہ ہو جاتی ہے ۔

مُول سے باج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

مُول سے بِیاز پِیارا ہونا

اصل سے زیادہ پیارا ہونا ، بیٹی دے کر داماد کی محبت زیادہ ہو جاتی ہے ۔

مُولَمی

پاگل ، دیوانہ ، سڑی ، باولا

مُولِیا

جو مول نچھتر میں پیدا ہوا ہو ، منحوس ، طالع

مُولَن

تمام تر، واقعی، یقیناً

مُولَک

ایک کھانے کی جڑ، مُولی

مُولِم

درد دینے والا، الم دینے والا

مُولیم

ایک لمبی گاؤ دم شکل کی سفید رنگ ترکاری (جڑ) جس میں شلجم کی طرح ڈنٹھل اور کسی قدر چوڑے پتے ہوتے ہیں ، کچی اور بطور سلاد یا پکاکر بھی کھائی جاتی ہے ، بہت ہاضم ہوتی ہے ۔

مُول چِیز

۔مونث۔ (عو) اصل چیز۔ ضروری چیز۔

مُول پَتر

سند ِخاص ، اصلی سند یا وثیقہ

مُول دینا

(شکاریات) شکار کو گھیر کر گھات کی طرف لانا

مُول بِیاج

اصل روپیہ اور سود ، سرمایہ یا پونجی منافع کے ساتھ ، اصل زر مع سود ۔

مُول کارَن

اصل وجہ ، اصل حقیقت ، ّعلت ِغائی ۔

مُول بِیاز

اصل روپیہ اور سود ، سرمایہ یا پونجی منافع کے ساتھ ، اصل زر مع سود ۔

مُول بڑھنا

۔ لکازم۔

مُول لگانا

دام لگانا، نرخ مقرر کرنا، سودا کرنا، قیمت مقرر کرنا، قیمت ٹھہرانا، دام لگانا

مُول خَرِید

رک : زر خرید جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

مُول پُوچْھنا

۔ قیمت دریافت کرنا۔ ؎

مُول بَیٹْھنا

(شکاریات) شکار کی گھات میں ُچھپ کر بیٹھنا ۔

مُول گھٹانا

قیمت گھٹانا، نرخ کم کرنا، قیمت توڑنا، بھاؤ میں کمی کرنا

مُول چَڑھانا

۔ مول بڑھانا۔

مُول پَر آنا

(شکاریات) شکار کا گھات میں بیٹھے ہوئے شکاری کی زد میں آنا

مُول کی جاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

مُول خَرِیدِیا

رک : زر خرید جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُول کی باتیں

۔ مبالغہ کی باتیں۔ ؎

مُول ٹُوٹ جانا

۔قیمت گھٹ جانا۔ ؎

مُول کی جھاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

مُول سے بیاج پیارا

interest is dearer than the principal, i.e. grandchild (grandchildren) is (are) dearer than one's own children

مُولیم گاجَر

(کنایۃً) ارزاں ، بے قیمت ، بے قدر ، بہت زیادہ ۔

مُولیم کا تیل

(طب) مولی کے بیجوںسے نکالا ہوا تیل ؛ دواء ً مستعمل ۔

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

مُولی گاجَر کی طَرَح

۔ نہایت بے قدری سے۔ (مراۃ العروس) کیسی بد احتیاطی سے زیور مولی گاجر کی طرح ڈال رکھا ہے۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح

نہایت بے قدری یا بے دردی کے ساتھ ۔

مُولی گاجَر کی طَرَح کاٹ دینا

نہایت بے دردی سے قتل کرنا

مُولیم کے پَتوانوں پَر لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

مُولیم کے پَتّوں میں لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

مُولیم اَپنے پَتّوں بھاری

جس سے اپنا بوجھ نہیں سنبھل سکتا وہ دوسروں کا بوجھ کیا بٹائے گا ، جو اپنی مشکل دور نہیں کرسکتا وہ کسی کی کیا مدد کرے گا

مُولیم کے چور کو سُولی

چھوٹے جرم پر بڑی سزا (جرم اور سزا میں عدم توازن کے موقع پر مستعمل) ۔

مُولی کے چور کو سُولی

۔مثل۔ چھوٹے جُرم پر بڑی سزا۔ (اجتہاد) جیسی چوری لاکھ کی ویسی چوری راکھ کی۔ تو یہ حکم ویسا ہی ہوا جیسے مولی کے چور کو سولی۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح کَٹنا

مولی گاجر کی طرح کاٹنا (رک) کا لازم ، بے دردی سے قتل ہونا ۔

مُولی گاجَرکی طَرَح کاٹْنا

kill indiscriminately, massacre en masse

بُھس کے مُول ہے

سستا ہے، بے قیمت ہے

بھُج مُول

شانے کے قریب بازو کا حصہ

اِس مُول

اس قیمت میں، اس بھاو پر

بَڑْھ مُول

قیمتی ، مہنْگا

جِیوَن مُول

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جَگ مُول

دنیا کی جڑ یا بنیاد ، اساس عالم ؛ خدا.

چِکْنا مُول

جنس بیج بند کے خاندان سے ایک پردا، مکوہ سے قدرے مشابہ اس کا دوسرا نام بریا / بریار بھی ہے .

آدی مُول

اصل اولین، علت اولیٰ، ذات باری تعالیٰ

پِنْڈ مُول

گاجر ، لاط : Daucus Carota

اردو، انگلش اور ہندی میں مُول کے معانیدیکھیے

مُول

muulमूल

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مُول کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • پیڑ پودوں کا وہ حصہ جو زمین کے نیچے رہتا ہے، درخت کی جڑ، بیخ
  • وہ مخصوص قسم کے پودوں کی جڑ جو کھائی جاتی ہے جیسے: کندمول، مولی، شکرقند، گاجر وغیرہ
  • آم کا پھول، بَور
  • اصل، ضروری بات، اصل حقیقت، حیثیت
  • کاروبار میں لگایا ہوا یا قرضے میں لیا ہوا اصل سرمایہ، زرِ اصل، اصل پونجی (سود یا نفع وغیرہ کے علاوہ)
  • مضمونِ کتاب، موضوع
  • (قدیم) خودی، انیت
  • (ریاضی) دوسرے درجے کا گھٹاؤ، جذر
  • (نجوم) انیسواں نکشتر (نچھتر/ کوکب) جو منحوس خیال کیا جاتا ہے

    مثال ہندو عقیدہ کے مطابق جو بچہ اس نکشتر میں پیدا ہو اس کا باپ گیارہ برس تک بیٹے کا منھ نہیں دیکھ پاتا۔

  • جدِ اعلیٰ، مورثِ اعلیٰ
  • اخیر، انجام
  • (لسانیات) کسی لفظ کا مادّہ، دھاتو، اصل، اشتقاق
  • نسل، اولاد، بنس، خاندان
  • شروع، آغاز
  • کسی شے کے آغاز والا حصہ، جیسے: شانے کے قریب بازو والا حصہ
  • منبع
  • سبب
  • نچلا سرا
  • پہاڑ کا دامن
  • (شکاریات) شکار کے لیے گھات میں بیٹھنے کی زمین دوز بنائی ہوئی جگہ یا گھونگٹ دار بنائی ہوئی آڑ
  • اصول

صفت

  • خاص، مخصوص، اہم

یونانی - اسم، مؤنث

  • (طب) قدیم اِطبا کے نزدیک جگر کی ایک بڑی رگ جو مقعر جگر سے پیدا ہوتی اور خلاصہ غذا یعنی (کیمرس) کو اپنی شاخوں کے ذریعے جذب کرتی ہے، جدید طبیبوں کے نزدیک یہ چار وریدوں (یعنی ورید ماساریقی اعلیٰ، ورید ماساریقی اسفل، ورید الطحال اور ورید معدہ) سے مل کر بنتی ہے، ورید الباب، ورید الکبد

شعر

Urdu meaning of muul

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht kii ja.D, biiKh
  • aam ka phuul, bor
  • asal, zaruurii baat, asal haqiiqat, haisiyat
  • kaarobaar me.n lagaayaa hu.a ya karje me.n liyaa hu.a asal sarmaaya, zar iasal, asal puunjii (suud ya nafaa vaGaira ke ilaava)
  • mazmuun aqtaab, mauzuu
  • (qadiim) Khudii, aniit
  • (riyaazii) duusre darje ka ghaTaa.o, jazar
  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • aKhiir, anjaam
  • kisii lafz ka maada, dhaato, asal, ashtiqaaq
  • ۔ nasal, aulaad, bans, Khaandaan
  • ۔ shuruu, aaGaaz, mambaa
  • ۔ sabab ; nichlaa siraa ; pahaa.D ka daaman
  • ۔ (shakaaryaat) shikaar ke li.e ghaat me.n baiThne kii zamiin doz banaa.ii hu.ii jagah ya ghuungaTdaar banaa.ii hu.ii aa.D
  • ۔ usol
  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.

English meaning of muul

Sanskrit - Noun, Masculine

Adjective

Greek - Noun, Feminine

  • portal vein

मूल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़-पौधों का वह भाग जो पृथ्वी के नीचे रहता है, और जिसके द्वारा वह जलीय अंश आदि खींचकर अपना पोषण करते और बढ़ते हैं, पेड़-पौधे की जड़, जड़, सोर
  • कुछ विशिष्ट प्रकार के पौधों की जड़ें जो प्रायः खाने के काम आती हैं, खाने योग्य मोटी मीठी जड़ जैसे: कंद, कंदमूल, सूरन, जिमीकंद
  • आम का फूल, बौर
  • अवश्यक और अनिवार्य बात, वास्तविकता, हक़ीक़त, हैसियत
  • असल जमा या धन जो किसी व्यवहार या व्यवसाय में लगाया जाय, असल, पूँजी
  • किताब का शीर्षक, ग्रंथकार का निज का वाक्य या लेख जिसपर टीका आदि की जाय, जैसे: इस संग्रह में रामायण मूल और टीका दोनों हैं
  • ( प्राचीन) अभीमान, अहंकार
  • (अंकगणित) मूलधन
  • (ज्योतिष) सत्ताइस नक्षत्रों में से उन्नीसवाँ नक्षत्र

    विशेष इस नक्षत्र के अधिपति निऋति है, इसमें नौ तारे हैं जिनकी आकृति मिलकर सिंह की पूँछ के समान होती है, यह अधोमुख नक्षत्र है, फलित के अनुसार इस नक्षत्र में जन्म लेने वाला वृद्धावस्था में दरिद्र, शरीर से पीड़ित, कलानुरागी, मातृपितृहंता और आत्मीय लोगों का उपकार करने वाला होता है

  • मूल पुरुष, वंश प्रवर्तक
  • परिणाम, अंत, अंजाम
  • ( भाषाशास्त्र) शब्द उद्गम, धातु, असल
  • वंश, परिवार, ख़ांदान, संतान
  • आदि, आरंभ, शुरू
  • किसी वस्तु के आरंभ का भाग, शुरू का भाग, जैसे: भुजमूल
  • स्रोत
  • आदि कारण, उत्पत्ति का हेतु
  • निचला सिरा
  • पहाड़ी मैदान
  • (शिकार) शिकार के लिए घात में बैठने की गुप्त या घूँघटदार बनाई हुई आड़
  • आधार, सिद्धांत, उसूल

विशेषण

ग्रीक - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिहारी शिरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُول

درخت کی جڑ ، بیخ

مُول ٹَھہَرنا

قیمت کا تعین کرنا ، قیمت لگانا ، دام طے کرنا ۔

مُول ٹَھہرانا

settle a price, value, estimate

مُول نَہ رَکْھنا

۔ (کنایۃً) بیش بہا ہونا۔ بیش قیمت ہونا۔ ؎

مُولا

ایک ستارہ کا نام، زمین، شتاور

مُولِی

ایک ترکاری کا نام، تُرب

مُولُو

(موسیقی) سینگ کی بنی ہوئی ترئی، جو اکثر فقیر بجاتے ہیں، ناقوس، سنکھ

مُول سے باج پِیارا ہونا

اصل سے زیادہ پیارا ہونا ، بیٹی دے کر داماد کی محبت زیادہ ہو جاتی ہے ۔

مُول سے باج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

مُول سے بِیاز پِیارا ہونا

اصل سے زیادہ پیارا ہونا ، بیٹی دے کر داماد کی محبت زیادہ ہو جاتی ہے ۔

مُولَمی

پاگل ، دیوانہ ، سڑی ، باولا

مُولِیا

جو مول نچھتر میں پیدا ہوا ہو ، منحوس ، طالع

مُولَن

تمام تر، واقعی، یقیناً

مُولَک

ایک کھانے کی جڑ، مُولی

مُولِم

درد دینے والا، الم دینے والا

مُولیم

ایک لمبی گاؤ دم شکل کی سفید رنگ ترکاری (جڑ) جس میں شلجم کی طرح ڈنٹھل اور کسی قدر چوڑے پتے ہوتے ہیں ، کچی اور بطور سلاد یا پکاکر بھی کھائی جاتی ہے ، بہت ہاضم ہوتی ہے ۔

مُول چِیز

۔مونث۔ (عو) اصل چیز۔ ضروری چیز۔

مُول پَتر

سند ِخاص ، اصلی سند یا وثیقہ

مُول دینا

(شکاریات) شکار کو گھیر کر گھات کی طرف لانا

مُول بِیاج

اصل روپیہ اور سود ، سرمایہ یا پونجی منافع کے ساتھ ، اصل زر مع سود ۔

مُول کارَن

اصل وجہ ، اصل حقیقت ، ّعلت ِغائی ۔

مُول بِیاز

اصل روپیہ اور سود ، سرمایہ یا پونجی منافع کے ساتھ ، اصل زر مع سود ۔

مُول بڑھنا

۔ لکازم۔

مُول لگانا

دام لگانا، نرخ مقرر کرنا، سودا کرنا، قیمت مقرر کرنا، قیمت ٹھہرانا، دام لگانا

مُول خَرِید

رک : زر خرید جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

مُول پُوچْھنا

۔ قیمت دریافت کرنا۔ ؎

مُول بَیٹْھنا

(شکاریات) شکار کی گھات میں ُچھپ کر بیٹھنا ۔

مُول گھٹانا

قیمت گھٹانا، نرخ کم کرنا، قیمت توڑنا، بھاؤ میں کمی کرنا

مُول چَڑھانا

۔ مول بڑھانا۔

مُول پَر آنا

(شکاریات) شکار کا گھات میں بیٹھے ہوئے شکاری کی زد میں آنا

مُول کی جاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

مُول خَرِیدِیا

رک : زر خرید جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُول کی باتیں

۔ مبالغہ کی باتیں۔ ؎

مُول ٹُوٹ جانا

۔قیمت گھٹ جانا۔ ؎

مُول کی جھاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

مُول سے بیاج پیارا

interest is dearer than the principal, i.e. grandchild (grandchildren) is (are) dearer than one's own children

مُولیم گاجَر

(کنایۃً) ارزاں ، بے قیمت ، بے قدر ، بہت زیادہ ۔

مُولیم کا تیل

(طب) مولی کے بیجوںسے نکالا ہوا تیل ؛ دواء ً مستعمل ۔

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

مُولی گاجَر کی طَرَح

۔ نہایت بے قدری سے۔ (مراۃ العروس) کیسی بد احتیاطی سے زیور مولی گاجر کی طرح ڈال رکھا ہے۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح

نہایت بے قدری یا بے دردی کے ساتھ ۔

مُولی گاجَر کی طَرَح کاٹ دینا

نہایت بے دردی سے قتل کرنا

مُولیم کے پَتوانوں پَر لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

مُولیم کے پَتّوں میں لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

مُولیم اَپنے پَتّوں بھاری

جس سے اپنا بوجھ نہیں سنبھل سکتا وہ دوسروں کا بوجھ کیا بٹائے گا ، جو اپنی مشکل دور نہیں کرسکتا وہ کسی کی کیا مدد کرے گا

مُولیم کے چور کو سُولی

چھوٹے جرم پر بڑی سزا (جرم اور سزا میں عدم توازن کے موقع پر مستعمل) ۔

مُولی کے چور کو سُولی

۔مثل۔ چھوٹے جُرم پر بڑی سزا۔ (اجتہاد) جیسی چوری لاکھ کی ویسی چوری راکھ کی۔ تو یہ حکم ویسا ہی ہوا جیسے مولی کے چور کو سولی۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح کَٹنا

مولی گاجر کی طرح کاٹنا (رک) کا لازم ، بے دردی سے قتل ہونا ۔

مُولی گاجَرکی طَرَح کاٹْنا

kill indiscriminately, massacre en masse

بُھس کے مُول ہے

سستا ہے، بے قیمت ہے

بھُج مُول

شانے کے قریب بازو کا حصہ

اِس مُول

اس قیمت میں، اس بھاو پر

بَڑْھ مُول

قیمتی ، مہنْگا

جِیوَن مُول

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جَگ مُول

دنیا کی جڑ یا بنیاد ، اساس عالم ؛ خدا.

چِکْنا مُول

جنس بیج بند کے خاندان سے ایک پردا، مکوہ سے قدرے مشابہ اس کا دوسرا نام بریا / بریار بھی ہے .

آدی مُول

اصل اولین، علت اولیٰ، ذات باری تعالیٰ

پِنْڈ مُول

گاجر ، لاط : Daucus Carota

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone