تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاقُول" کے متعقلہ نتائج

شاقُول

(معماری) ایک ڈوری كے سرے پر بندھا ہوا لٹو جس كو لٹكا كر دیوار وغیرہ كی عمودی سیدھ دیكھی جاتی ہے نیز افقی طور پر تان كر چنائی كی سیدھ درست ركھی جاتی ہے، ساہول، سہاول، پنسال

شاقُولی

لٹكے ہوئے۔

خَطِّ شاقُول

(معماری) سہاول کی لکیر ؛ معماروں کا ساہول جِس سے دِیوار کی سِدھائی دیکھی جاتی ہے.

شَکْل

چہرہ، صورت

شَکِیل

اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

شَکِیلا

اچّھی شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت ؛ مراد ؛ دل لبھا لینے والا

شَکِیلَہ

اچھی شکل والی، خوبصورت، حسین عورت

شکلا

نام کےساتھ جوڑتے ہیں، ہندوں میں ایک برادری کا نام جیسے امت شکلا، روہت شکلا وغیرہ

شاكِلَہ

شكل ؛ طور طریق ؛ عادت ؛ خصلت .

شَہْتول

قیمتی، نایاب، وزنی.

شَکْل دیکْھنا

جاننا ؛ صورت دیکھنا ؛ اندازہ لگانا ؛ حوصلہ معلوم کرنا .

شِکیل

وہ گھوڑا جس کے ماتھے پر سفید رنگ کا تلک ناک تک ہو اور بقیہ جسم میں کہیں سفیدی نہ ہو (یہ منحوس خیال کیا جاتا ہے)

شَکْل دینا

صورت گری کرنا ، (کسی) صورت میں پیش کرنا ؛ طرز نکالنا ، معنی پہنانا.

شَکْلاً

ظاہری صورت کے لحاظ سے، شکل کے اعتبار سے، جہاں تک شکل کا تعلق ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شاقُول کے معانیدیکھیے

شاقُول

shaaquul•शाक़ूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: معماری

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شاقُول کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (معماری) ایک ڈوری كے سرے پر بندھا ہوا لٹو جس كو لٹكا كر دیوار وغیرہ كی عمودی سیدھ دیكھی جاتی ہے نیز افقی طور پر تان كر چنائی كی سیدھ درست ركھی جاتی ہے، ساہول، سہاول، پنسال

شعر

Urdu meaning of shaaquul

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) ek Dorii ke sire par bandhaa hu.a laTTuu jis ko laTkaa kar diivaar vaGaira kii amuudii siidh dekhii jaatii hai niiz uphuqii taur par taan kar chinaa.ii kii siidh darust rakhii jaatii hai, saahol, sihaaval, pansaal

English meaning of shaaquul

Noun, Masculine, Singular

  • plummet, piece of lead attached to line for sounding, plumb line

शाक़ूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • राजों की सहावल, जिससे वह दीवार की सीध नापते है, साहौल, सिहावल, पंसाल

شاقُول کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاقُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاقُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone