تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتُول" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

بَتولا

چکنی چپڑی باتوں سے دھوکا دینے والا، فریبی

بَتولے

بتولا (رک) کی جمع : ترکیبات میں مستعمل .

بَتولی

فضول گفتگو، مذاق، مضحکہ

بَتولے دینا

فریب دینا ، جھان٘سے دینا.

بَتولا دینا

شکاری پرندوں کو ہاتھ کے زور سے شکار کی طرف پھینکنا

بَتولے بنانا

چکنی چپڑی باتیں کرنا ، سخن سازی کرنا .

بَتولے بتانا

فریب دینا ، جھان٘سے دینا.

بَتولے میں آنا

فریب کھانا، دام میں آنا، دھوکہ کھانا

بَتولیا

باتونی، باتیں بنانے والا

بَتولَن

دغابازی کرنے والی، کٹنی

بَتولوں میں اُڑانا

بیوقوف بنانا، الٹی سیدھی باتیں کر کے دھوکا دینا، مضحکہ اڑانا

بِیتول

مویشیوں کے چرنے کا جنْگل یا کھیتوں کے درمیان خالی چھوڑا ہوا میدان اور دامن کوہ جو مویشیوں کے لئے بطور چراگاہ مخصوص ہو

بَتُو

= कलाबत्तू

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتُول کے معانیدیکھیے

بَتُول

batuul•बतूल

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بَتُول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)
  • کنواری، تارک الدنیا

Urdu meaning of batuul

  • Roman
  • Urdu

  • paak, paakiiza, paakadaaman, paarsa, hazrat faatima bint hazrat muhammad mustphaa salaam aur hazrat maryam ka laqab (is li.e ki vo avaariz nisvaanii se paak-o-paakiiza thii.n
  • kunvaarii, taarik- u.ud-duniyaa

English meaning of batuul

Noun, Feminine

  • a pure and chaste woman, a nun, usually applied to Mary, chaste woman devoted to God, title of Hazrat Fatima and Prophet Muhammad's youngest daughter
  • a virgin, averse from marriage and worldly concerns from religious motives, a vestal, recluse, hermit

बतूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पवित्र, पाकीज़ा, पैग़म्बर मोहम्मद साहब की पुत्री हज़रत फ़ातिमा और यीशु की माँ मरयम की उपाधि
  • सांसारिक मोह और माया के बंधनों को तोड़ फेंकने वाला (वाली), कुँवारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone