تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل پُھول" کے متعقلہ نتائج

گُل پُھول

مراد: پھول

گُل پُھول لَگانا

(بات کا) بڑھانا چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، نمک مرچ لگانا .

گُل پُھول کاٹْنا

بدگوئی کرنا ، بہتان باندھنا ، افترا پردازی کرنا .

گُل پُھول کَتَرنا

انوکھی بات یا اچن٘بے کا کام کرنا ، حیران کر دینے والی بات ، شگوفے چھوڑنا .

گُل پُھولْنا

پھول کِھلنا، کسی پھول کا شگفتہ ہونا

گَل پُھولا

وہ جس کے گال پھولے پھولے ہوں، گل پھلّا

گُل پُھلّا

chubby

گول پَھل

گول پھل موٹے سوراخ ڈالنے اور گھر بنانے کے کام آتا ہے

پالا گَلی

راجہ کی چوتھی طرف بیٹھنے والی، سب سے کم عزت پانے والی بیوی.

پِیالَۂِ گُل

پھول کے نیچے کا وہ حصہ جس میں پھول کی پن٘کھڑیاں یا ان کی ڈنڈی جمی ہوتی ہے، کنڈی، پھول کی پتیوں کا پیالہ نما غلاف

کَیا گُل پُھولا ہے

کیا فتنہ برپا ہوا ہے ، کیا طوفان اُٹھا ہے ، کیا خرابی نکلی ہے ؛ کون سی عجیب و غریب بات ظہور میں آئی ہے.

پھول سے گال

گلابی رخسار

آخر گل پھولا

اخیر میں نتیجہ خراب ہوا

گھول کَر پِلا دینا

make someone learn easily and well, make someone memorize easily

سارا جوبَن گھالا جَب ایک بالا پالا

رک : سارا جوبن کھالئے تو ایک بالک پالئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل پُھول کے معانیدیکھیے

گُل پُھول

gul-phuul•गुल-फूल

وزن : 221

موضوعات: پھول

  • Roman
  • Urdu

گُل پُھول کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • مراد: پھول

شعر

Urdu meaning of gul-phuul

  • Roman
  • Urdu

  • muraadah phuul

English meaning of gul-phuul

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • roses and flowers

गुल-फूल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अर्थात: फूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل پُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل پُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone