تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول چَڑْھنا

قبر یا مورتی وغیرہ پر پھول کا چڑھایا جانا، پھولوں کی چادر چڑھنا

پُھول مَہیسَر چَڑْھنا

پسند خاطر ہونا ، مقبول ہونا .

پُھول چَڑھانا

(کسی کی قبر پر) پھول رکھنا، مزار پر پھول رکھنا

پال چَڑْھانا

بادبان کھولنا.

پالا چھوڑْنا

میدان چھوڑ کر بھاگ جانا ، مقابلے سے بھاگ جانا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا.

پَلّا چھوڑْنا

leave someone alone

پِیالَہ چَڑھانا

شراب پینا، کل پیالہ پینا

پَلا چُھڑانا

۱. رہائی حاصل کرنا ، پیچھا چھڑانا.

پَلّا چھوڑانا

۔ (عو) رہائی حاصل کرنا۔ پیچھا چھوڑانا۔ (فقرہ) رحیمن نے نکھٹو خاوند سے اپنا پلّا چھوڑالیا۔ ۲۔ عورتیں روتے وقت آنچل آنکھوں پر رکھ لیتی ہیں ان کو رونے سے باز رکھنا۔ ؎

پُھول کَڑْھنا

پھول کاڑھنا (رک) کا لازم .

پُھول پان چَڑْھانا

چڑھاوا چڑھانا .

دو پُھول چَڑھانا

قبر پر یہ نظرِ کچھ پھول رکھنا .

قَبْر پَر پُھول چَڑھانا

عقیدت کے طور پر قبر پر پھول ڈالنا.

تُرْبَت پَر پُھول چَڑھانا

بزرگوں کی قبر پر تعظیماً پھول رکھنا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر چَڑْھنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

پُھول چَڑْھنا

phuul cha.Dhnaa•फूल चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھول چَڑْھنا کے اردو معانی

  • قبر یا مورتی وغیرہ پر پھول کا چڑھایا جانا، پھولوں کی چادر چڑھنا

Urdu meaning of phuul cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qabr ya muurtii vaGaira par phuul ka cha.Dhaayaa jaana, phuulo.n kii chaadar cha.Dhnaa

English meaning of phuul cha.Dhnaa

  • have wreaths laid

फूल चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • क़ब्र या मूर्ती आदि पर फूल का चढ़ाया जाना, फूलों की चादर चढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone