تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پھوڑ کَر کَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر

بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنہ پھیر کَر کَہنا

ناز و نخرے سے کہنا ، معشوقانہ ادا سے کہنا ۔

مُنہ پَھاڑ کَر کَہنا

چلاکر کہنا ، بلند آواز میں بتانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پھوڑ کَر کَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

mu.nh pho.D kar kahnaaमुँह फोड़ कर कहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا کے اردو معانی

  • بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

Urdu meaning of mu.nh pho.D kar kahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bebaakii se kahnaa, mu.nh se bolnaa niiz maa.ngnaa, talab karnaa

मुँह फोड़ कर कहना के हिंदी अर्थ

  • बेबाकी से कहना, मुँह से बोलना नीज़ माँगना, तलब करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر

بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنہ پھیر کَر کَہنا

ناز و نخرے سے کہنا ، معشوقانہ ادا سے کہنا ۔

مُنہ پَھاڑ کَر کَہنا

چلاکر کہنا ، بلند آواز میں بتانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پھوڑ کَر کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone