تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھیکا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

پِھیکا رَہْنا

(کسی سے) پیچھے رہ جانا ، مقابلہ نہ کر سکنا، کم تر رہ جانا، پر کشش یا شوخ نہ ہونا

پِنْڈا پِھیکا رَہنا

ہلکا بخار رہنا ، بخار کی حرارت رہنا ، کسل مند رہنا

پَھٹکا رَہنا

remain aloof, keep one's distance

سایہ پَھٹکا رَہنا

سائے کا دور دور رہنا

حِساب پاک رَہْنا

حساب چُکنا ، لین دن کا فیصلہ ہونا ، قرضہ ادا ہونا ، حساب میں کمی بیشی نہ ہونا .

چَہْکا پَہْکا رونا

زار زار رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

چَہْکو پَہْکو رونا

بے تحاشا رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا، زار زار رونا

پُھولْتا پَھلْتا رَہنا

سر سبز و شاداب رہنا ؛ خوش و خرم رہنا ؛ با اولاد رہنا .

گانٹھ میں پَیسا نَہ رَہنا

۔لازم۔؎

راہ پِھرْنا

راستہ مُڑنا.

بھات بِن رَہ جاوے، پِیْا بِن رَہا نَہ جاوے

عورت مرد کے بغیر نہیں رہ سکتی البتہ بھوکی رہ سکتی ہے

راہ پَیما

راہ رو، مسافر، جادہ پیما

راہ پَیدا کَرْنا

تعلقات قائم کرنے کی صورت نکالنا، راہ و رسم بڑھانا، ربط و ضبط پیدا کرنا

راہ پَیدا ہونا

جگہ حاصل ہونا، بار مِلنا، در آنا

میں راہ پَیدا کَرنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا،کسی کو اپنی طرف مائل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھیکا رَہْنا کے معانیدیکھیے

پِھیکا رَہْنا

phiikaa rahnaa•फीका रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِھیکا رَہْنا کے اردو معانی

  • (کسی سے) پیچھے رہ جانا ، مقابلہ نہ کر سکنا، کم تر رہ جانا، پر کشش یا شوخ نہ ہونا

Urdu meaning of phiikaa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii se) piichhe rah jaana, muqaabala na kar sakna, kamtar rah jaana, pir kashish ya shoKh na honaa

फीका रहना के हिंदी अर्थ

  • (किसी से) पीछे रह जाना, मुक़ाबला ना कर सकना, कमतर रह जाना, पिर कशिश या शोख़ ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھیکا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھیکا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone