تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتلا کَپڑا" کے متعقلہ نتائج

پَتلا کَپڑا

باریک کپڑا، ہلکا کپڑا، وہ کپڑا جس میں چیزیں نظر آئیں

پَتِیل کَپْڑا

جھرجھری بُناوٹ کا پتلا کپڑا .

پُھول پُھلا کَر کُپّا ہو جانا

بہت پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا ، (مجازاً) بہت مغرور ہو جانا .

کَڑا پَڑنا

سخت ہو جانا

پَتلا کَرنا

باریک کرنا، دبلا کرنا، مہین کرنا

وَقت پَر سَب کُچھ کَرنا پَڑتا ہے

جب موقع آجائے تو جو کچھ ہو سکتا ہے کرنا چاہیے، مجبوراً ہر کام کرنا ہی پڑتا ہے

پَتّا کَھڑکا بَندَہ سَرکا

ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا، کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر، اور آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں

پَرتال کَرنا

remeasure, recount

پُھولا کَھڑا ہونا

ناراض ہونا ، غصّے میں بھرا ہونا .

کالا پَتّی کَرنا

caulk

پَٹّا پھیر کَرنا

گونے کی رسم کا خرچ بیاہ میں ادا کردینا ، مکلاوہ کردینا .

بَڑا پَلّا کَرنا

بہت دور چلا جانا، لمبا سفر کرنا

پَتلا حَال کَرنا

حالت خراب کرنا، بے حال کرنا

کَھڑاگ میں پَڑنا

۔بکھیڑے میں پڑنا۔ جنجال میں پڑنا۔ لغو باتوں میں مشغول ہونا۔

پَتال کُمْھڑا

ایک قسم کا جن٘گلی پودا جس کی بیل شکرقندی کی طرح زمین پر پھیلتی ہے اور شکرقندی ہی کی طرح جس میں گانٹھوں سے قند پھوٹتے ہیں، سب ایک طرح کے نہیں ہوتے اور دواؤں میں کام آتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتلا کَپڑا کے معانیدیکھیے

پَتلا کَپڑا

patlaa kap.Daa•पतला कपड़ा

  • Roman
  • Urdu

پَتلا کَپڑا کے اردو معانی

صفت

  • باریک کپڑا، ہلکا کپڑا، وہ کپڑا جس میں چیزیں نظر آئیں

Urdu meaning of patlaa kap.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • baariik kap.Daa, halkaa kap.Daa, vo kap.Daa jis me.n chiize.n nazar aa.e.n

पतला कपड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बारीक कपड़ा, हल्का कपड़ा, वह कपड़ा जिसमें चीज़ें नज़र आएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتلا کَپڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتلا کَپڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone