تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْھرانا" کے متعقلہ نتائج

پَتْھرانا

پتھر کی حالت اختیار کر لینا ، سخت ہو جانا.

آنکھ پَتْھرانا

آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جانا اور بے حس و حرکت ہو جانا، بے نور ہو جانا، کچھ نظر نہ آنا

عَقْل پَتْھرانا

عقل جاتی رہنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، کچھ سمجھ میں نہ آنا، حواس گم ہوجانا

چَشْم پَتْھرانا

آن٘کھ کی بیناء ہونا ؛ موت کے آچار عیاں ہونا ؛ تھک جانا.

پُتْلی پَتْھرانا

رک : پتلیاں پتھرانا ، آنْکھیں خیرہ ہوجانا .

پُتْلِیاں پَتْھرانا

آن٘کھوں کی پتلیوں کا بے حس و حرکت اور بے نور ہوجانا ، نزع کے آثار پیدا ہونا .

ڈھیلے پَتْھرانا

آنکھ سے روشنی جاتی رہنا ، دیدوں کا بے حس و حرکت ہو جانا.

نِگاہیں پَتھرانا

نظریں پھرنا ، تیوریاں بدلنا ، توجّہ ہٹنا ، بے رخی کرنا ۔

نَظریں پَتھرانا

آنکھوں کا انتظار کرتے کرتے تھک جانا ۔

آنکھیں پتھرانا

آنکھوں کا کھلا اور بے حس و حرکت رہ جانا

پَتَھرْنا

اوزاروں کو پتھر پر رگڑ کر تیز کرنا

پِھرانا

پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)

پَدھرانا

۱. احترام کے ساتھ لے جانا .

پَھرّانا

گھوڑے کا نتھنوں سے زور سے آواز نکلنا .

پُھرانا

कथन आदि पूरा उतारना। सच्चा ठहराना।

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْھرانا کے معانیدیکھیے

پَتْھرانا

pathraanaa•पथराना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَتْھرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پتھر کی حالت اختیار کر لینا ، سخت ہو جانا.
  • رک : پتھر ہو جانا معنی نمبر
  • ۔۱۔ پتھر ہوجانا۔ پتھر بن جانا۔ ۲۔ سخت ہوجانا۔ ۳۔ (پتلی اور آنکھ کی نسبت) بینائی چشم زائل ہوجانا۔ پتلی کا بے حس ہوجانا۔ نور جاتا رہنا۔ ؎

Urdu meaning of pathraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • patthar kii haalat iKhatiyaar kar lenaa, saKht ho jaana
  • ruk ha patthar ho jaana maanii nambar
  • ۔۱۔ patthar hojaana। patthar bin jaana। २। saKht hojaana। ३। (patlii aur aa.nkh kii nisbat) biinaa.ii chasham zaa.il hojaana। patlii ka behis hojaana। nuur jaataa rahnaa।

English meaning of pathraanaa

Intransitive verb

  • (of the eyes) become blind, turn hard and rigid like a stone

पथराना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • सूखकर पत्थर की तरह कड़ा एवं कठोर हो जाना
  • चेतनाशून्य या जड़ हो जाना, सजीव न रहना
  • शुष्क हो जाना, ताजगी न रहना
  • स्तब्ध एवं स्थिर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone