تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکھرَوٹا" کے متعقلہ نتائج

پَکھرَوٹا

۔ (ھ) مذکر۔ (عو) چاندی سونے کے ورق جو پان کے بیڑے پر لپیٹ دیتے ہیں۔ ۲۔ وہ گلوری جس پر سونے چاندی کے ورق لگائے جائیں۔

پَتْھَروٹا

اوکھلی کی قسم کا پتھر سے بنا ہوا پیالہ نما ظرف جس میں مسالا وغیرہ پیستے ہیں، پتھر کا پیالہ، کھول

پَکَھوٹا

رک : پکھاٹا.

پُکارْنا

آواز دینا، بلانا، بلند آواز سے کہنا

پُکارا

شہرت، دھوم دھام، چرچا، اعلان

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پَکَوٹا

پکھ (رک) کی تصغیر.

پَہْرَوا

گھڑیال بجا کر وقت کا اعلان کرنے والا، گھڑیالی، پاس بان، پہریا، پہرو

پُکَھرا

تالاب، پوکھرا

پَتْھَروٹی

پتھروٹا کی تصغیر

پَہْلَوٹا

وہ بچہ جو پہلے پہل پیدا ہوا ہو، سب سے بڑا لڑکا، پہلا لڑکا، پلوٹھا، پلونٹھا

پَکُھرا

پہلو، بغل، گود

پَھرُوا

رک : پھاوڑا .

پِھروا

لکڑی کا بنا ہوا ایک برتن

پَہْرُوآ

(کاشت کاری) کھیتی کی رکھوالی کرنے والا، نگہبان جو اس (کھیتی) پر موجود رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکھرَوٹا کے معانیدیکھیے

پَکھرَوٹا

pakhrauTaa•पखरौटा

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَکھرَوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ھ) مذکر۔ (عو) چاندی سونے کے ورق جو پان کے بیڑے پر لپیٹ دیتے ہیں۔ ۲۔ وہ گلوری جس پر سونے چاندی کے ورق لگائے جائیں۔

Urdu meaning of pakhrauTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ha) muzakkar। (o) chaandii sone ke varq jo paan ke be.De par lapeT dete hain। २। vo gilaurii jis par sone chaandii ke varq lagaa.e jaa.e.n

English meaning of pakhrauTaa

Noun, Masculine

  • piece of gold or silver leaf covering roll of betel leaf

पखरौटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने या चाँदी के वर्क से लपेटा हुआ पान का बीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکھرَوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکھرَوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone