تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھروا" کے متعقلہ نتائج

پِھروا

لکڑی کا بنا ہوا ایک برتن

پَھرُوا

رک : پھاوڑا .

پَھرُوہا

پھاوڑا

پِھروہی

وہ رقم جو دکاندار خریدنے والے کے نوکر کو دیتا ہے ، دستوری ، نوکرانا .

پَھروہی

بھنے ہوئی چاول اور جو جنہیں ملا کر کھاتے ہیں .

پَھروار

= खलिहान

پِھرْوانا

پھیرکا تعدیہ

پَھرواری

उपजे हुए अन्न या फसल का वह भाग जो किसान खलिहान में से राशि उठाने के समय ब्राह्मण, बढ़ई, नाई आदि को देते हैं

گولا پھروا

بیچ میں سے گول منڈا ہوا

گَدھے کا ہَل پِھرْوا دینا

نیست وو نابود کرنا ، تہس نہس کرنا ، مٹا دینا ، برباد کرنا ، تخت و تاراج کرنا.

آنکھوں میں سلائی پھروا دینا

آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَہْرَوا

گھڑیال بجا کر وقت کا اعلان کرنے والا، گھڑیالی، پاس بان، پہریا، پہرو

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھروا کے معانیدیکھیے

پِھروا

phirvaa•फिरवा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

پِھروا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کا بنا ہوا ایک برتن
  • سونے کا ایک زیور جو گلے میں پہنا جاتا ہے
  • سونے کی ان٘گوٹھی جو تار کو کئی پھیر (بل) دے کر بنائی گئی ہو

Urdu meaning of phirvaa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ka banaa hu.a ek bartan
  • sone ka ek zevar jo gale me.n pahna jaataa hai
  • sone kii anguuThii jo taar ko ka.ii pher (bil) de kar banaa.ii ga.ii ho

फिरवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी का बना हुआ एक बर्तन
  • सोने का एक आभूषण जो गले में पहना जाता है
  • सोने की अंगूठी जो तार को कई फेर (बल) देकर बनाई गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone