تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھرُوا" کے متعقلہ نتائج

پَھرُوا

رک : پھاوڑا .

پِھروا

لکڑی کا بنا ہوا ایک برتن

پَھرُوہا

پھاوڑا

پِھروہی

وہ رقم جو دکاندار خریدنے والے کے نوکر کو دیتا ہے ، دستوری ، نوکرانا .

پَھروہی

بھنے ہوئی چاول اور جو جنہیں ملا کر کھاتے ہیں .

پَھروار

= खलिहान

پِھرْوانا

پھیرکا تعدیہ

پَھرواری

उपजे हुए अन्न या फसल का वह भाग जो किसान खलिहान में से राशि उठाने के समय ब्राह्मण, बढ़ई, नाई आदि को देते हैं

گولا پھروا

بیچ میں سے گول منڈا ہوا

گَدھے کا ہَل پِھرْوا دینا

نیست وو نابود کرنا ، تہس نہس کرنا ، مٹا دینا ، برباد کرنا ، تخت و تاراج کرنا.

آنکھوں میں سلائی پھروا دینا

آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَھرِیا

لہن٘گا جو سامنے کی طرف سے سلا ہوا نہیں ہوتا ، کپڑے کا چوکور ٹکڑا ایک کنارے کی طرف سے چنا ہوا عموماً جسے عورتیں اور لڑکیاں کمر میں بان٘دھ لیتی ہیں .

پَھرْیا

ایک قسم کا دریائی سان٘پ جو زہریلہ نہیں ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھرُوا کے معانیدیکھیے

پَھرُوا

pharu.aa•फरुआ

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَھرُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پھاوڑا .
  • لکڑی کا بنا ہوا ایک برتن .

Urdu meaning of pharu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phaav.Daa
  • lakk.Dii ka banaa hu.a ek bartan

फरुआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी का वह बरतन जिसमें भिक्षुक भीख लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھرُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھرُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone