تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْھرا جانا" کے متعقلہ نتائج

پَتْھرا جانا

(آن٘کھوں کا) چندھیا جانا، دیکھنے سے معذور ہوجانا، بینائی جاتی رہنا، بے نور ہوجانا .

دِیدے پَتْھرا جانا

آن٘کھوں کا بے نور و بے حس و حرکت ہونا ، آنکھ کی روشنی جاتی رہنا ، اندھا ہوجانا (عالمِ نزع).

پُتْلِیاں پَتْھرا جانا

آن٘کھوں کی پتلیوں کا بے حس و حرکت اور بے نور ہوجانا ، نزع کے آثار پیدا ہونا .

آنکھیں پتھرا جانا

آنکھوں کا کھلا اور بے حس و حرکت رہ جانا

آنکھ پتھرا جانا

آنکھ ہل چل نہ سکنا

پَتَّھر ہو جانا

بھاری ہو جانا .

پِھرا جانا

رک : پھرانا ؛ چکرا دینا ، چکر دینا .

پَتَّھر بَن جانا

سن٘گ دل ہوجانا ، کٹھور بن اختیار کرلینا، بے حس بن جانا، بت بن جانا.

دِل پَتَّھر ہو جانا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

پَتَّھر کا بَن جانا

۔ سنگدل ہوجانا۔ ؎

پَتَّھر پانی ہو جانا

۔ سخت دل کو رحم آجانا۔ کنجوس کا فیاض ہوجانا۔ ؎

کَلیجا پَتَّھر ہو جانا

۔ دل کا نہایت سخت ہوجانا۔ ؎

چھاتی پَتَّھر بَن جانا

سنگ دل ہوجانا، بے رحم اور سفاک بن جانا، کسی پر رحم اور ترس نہ کھانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

قَلْب پَتَّھر ہو جانا

دل سخت ہوجانا، دل پر كسی بات كا اثر نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْھرا جانا کے معانیدیکھیے

پَتْھرا جانا

pathraa jaanaa•पथरा जाना

  • Roman
  • Urdu

پَتْھرا جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (آن٘کھوں کا) چندھیا جانا، دیکھنے سے معذور ہوجانا، بینائی جاتی رہنا، بے نور ہوجانا .
  • پتھر بن جانا، بے حس ہو جانا، خاموش یا ساکت ہوجانا .

Urdu meaning of pathraa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aankho.n ka) chindhyaa jaana, dekhne se maazuur hojaana, biinaa.ii jaatii rahnaa, benuur hojaana
  • patthar bin jaana, behis ho jaana, Khaamosh ya saakit hojaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْھرا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْھرا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone