تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر پَنْجَہ" کے متعقلہ نتائج

شیر پَنْجَہ

ایک پھوڑا جو پیٹھ پر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر پَنْجَہ کے معانیدیکھیے

شیر پَنْجَہ

sher-panjaशेर-पंजा

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

شیر پَنْجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پھوڑا جو پیٹھ پر ہوتا ہے
  • پنجے کی شکل کا آہنی ہتھیار جسے دستانے کی طرح ہاتھ پر چڑھا لیا جاتا ہے.
  • فن کشتی کا ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان اپنے حریف کی کمر کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر اپنی ٹھوڑی کو حریف کے سینے میں زور سے دباتا ہے اور حریف کو اپنی طرف کھینچ کر چت کر دیتا ہے

Urdu meaning of sher-panja

  • Roman
  • Urdu

  • ek pho.Daa jo piiTh par hotaa hai
  • panje kii shakl ka aahanii hathiyaar jise dastaane kii tarah haath par cha.Dhaa liyaa jaataa hai
  • fan kshati ka ek daanv jis me.n ek pahlavaan apne hariif kii kamar ko dono.n haatho.n se paka.D kar apnii Tho.Dhii ko hariif ke siine me.n zor se dabaataa hai aur hariif ko apnii taraf khiinch kar chitt kar detaa hai

शेर-पंजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शेर के पंजों के आकार का एक अस्त्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شیر پَنْجَہ

ایک پھوڑا جو پیٹھ پر ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر پَنْجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر پَنْجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone