تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْجَہ" کے متعقلہ نتائج

گَنْجَہ

رک : گَن٘جا .

گَنْجا

(وہ شخص) جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا، (وہ سر) جس کے بال جھڑ گئے ہوں، چندلا

گُن٘جا

گھنگھچی نام کی بیل اور اس کے بیچ

گَنجا مَرا کُھجاتے کُھجاتے

غریب آدمی اپنی ساری زندگی تکلیف میں گزار دیتا ہے

گِن٘جائی

ایک کیڑا جو برسات میں پیدا ہوتا ہے، کنسلائی

گُنجائی

سمای ، سما جانا ، بار پانا ، گھسنا.

گُن٘جان

گھنا، شاخ در شاخ، بھرابھرا، گھچ پچ

گنجال

بڑی توپ یا بندوق

گُن٘جار

گونج

گنجائش

سمائی، کھپت، سمانے کی جگہ، وسعت

گُن٘جائِشی

زیادہ سمائی رکھنے والا، زیادہ وسیع، فراخ

گنجارہ

गुलगूनः, मुखचूर्ण, मुख पर मलने । का सुगंधित लाल पाउडर।।

گُن٘جانی

گنجان ہونے کی حالت ، گھناپن ، گھچ پچ.

گِنجانا

۔ (ھ۔ بکسر اول ونون غُنّہ) ہاتھ سے مِلانا۔

گُن٘جارَہ

آواز کو زیادہ تیز کر کے دور تک پہنچانے والا آلہ ، آلۂ مکبرالصوت ، لاؤڈاسپیکر.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْجَہ کے معانیدیکھیے

گَنْجَہ

ganja•गन्जा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَنْجَہ کے اردو معانی

  • رک : گَن٘جا .

Urdu meaning of ganja

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gunjaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone