تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجَہ" کے متعقلہ نتائج

سَنْجَہ

ترازو، وزن، پاسن٘گ، تولنے کا وزن

سَن٘جاب

۱. ترکستان کا ایک جانور جو چوہے سے بڑا ہوتا ہے اس کی پشم دار کھال سے پوستین بناتے ہیں ، بھوری گلہری قاقم ، سائبریائی گلہری ، لاط :- Ermine.

سَنْجاف

ریشم یا گوٹے کی چوڑی گوٹ جو کسی کپڑے پر لگائی جائے، حاشیہ، تلوانا

سَنْجاق

فوج کا جھنڈا، فوجی علم

سَن٘جار

سان٘جھ ، شام ، رات .

سَنْجاف لَگانا

چوڑی گوٹ لگانا، چوطرفہ حاشیہ لگانا

سَنْجاف دار

گوٹ لگا ہوا ، جھالردار.

سَنْجانا

سمجھنا ، خیال کرنا ، پہچاننا.

سَن٘جارا

سان٘جھ ، شام ، رات .

سَنْجافی

وہ کپڑا جس کے گِرد چوڑی گوٹ لگی ہو، کنارہ دار، حاشیہ دار، گوٹ دار، مجازاً: پہاڑوں کا پھیلا ہوا سلسلہ

سُنْجانی

واقف کار ، عقلمند ، دانا ، ہوشیار ، سُجان.

سَنجاب و سَمُور

سائبریائی گلہری کنایۃً: قیمتی چیز

سَنْجافی گَنْجا

(عوامی) ایسا گنجا جس کے صرف چندیا ہی پر بال ہوں

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

سَنْجھا

(ہندو) شام، شام کا وقت، سورج غروب ہونے کی جگہ، مغرب

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْجَہ کے معانیدیکھیے

سَنْجَہ

sanja•सन्जा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَنْجَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ترازو، وزن، پاسن٘گ، تولنے کا وزن
  • فرج، اندام نہانی

Urdu meaning of sanja

  • Roman
  • Urdu

  • taraazuu, vazan, paasing, taulne ka vazan
  • farj, andaame nihaanii

English meaning of sanja

Noun, Feminine

  • scale, weightier, weight,
  • vagina

सन्जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तराज़ू, वज़न, पासंग, तोलने का बाँट
  • स्त्री का गुप्तांग, योनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone